• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Laptop پر لینک کام کر رہا ہے! میں نے ڈاؤنلوڈ کی ہے،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میں نے مسلسل 3 بار archive.org پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اپلوڈ مکمل ہونے کے error 404 کے بعد اپلوڈ کینسل ہو جاتا ہے.

میں جلد ١ کو mediafire پر اپلوڈ کیا ہے.
۔

http://www.mediafire.com/file/pwd5p1mfvn9lu3g/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+1.pdf
اس لنک کو موبائل پر استعمال کرنے کا طریقہ یہ دریافت کیا ہے میں نے کہ لنک کو کاپی کر لیں..بجائے اسے براہ راست کلک کرنے کے..اور پھر براؤزر میں نیا صفحہ کھول کر اس میں پیسٹ کر دیں..تو کام بن جاتا ہے..

Screenshot_2016-12-08-16-58-53.png
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_3.jpg


یہ مذکورہ بالا کتاب سے حدیث نمبر 3959 کا عکس ہے ۔
جبکہ اصل نسخے میں یہ عبارت ہے :
Screenshot_2.jpg
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
ْ یہ حیران کن انکشاف ہے.۔

۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں مراسلہ نمبر 139 سے اس بحث کی تفصیل ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں مراسلہ نمبر 139 سے اس بحث کی تفصیل ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
نا صرف مذکورہ مراسلہ مفید ہے بلکہ پورا دھاگہ ہی بہت اہم ہے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میں اس مراسلے کو دیکھنے سے قاصر ہوں ۔ کھل نہیں رہا ایرر آتا ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ دھاگہ جس زمرے میں ہے..وہ زمرہ منظر عام سے ہٹا دیا گیا تھا..لیکن گذشتہ دونوں اس دھاگے کو ظاہر کر دیا گیا تھا..دوبارہ ایک مرتبہ پھر چیک کر لیں.
 
Top