• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جنگ لاہور 25 جنوری 2015 کی خبر برائے تبصرہ
parliment on hurmat rasool.gif
 
Last edited:

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
خبر کہتی ہے کہ سب سے جرات مندی اور بہترین خطاب دینی پس منظر رکھنے والے جناب صفدر صاحب نے کیا وہ کہ رہے ہیں کہ
1۔مفتیان کرام اذان کے اوقات پر فراخ دلی سے فتوی جاری کر دیتے ہیں لیکن اس قدر عظیم گناہ بارے ابھی تک ایک بھی فتوی نہیں دیکھنے کو ملا
2-اسمبلی میں تلاوت کی جانے والی آیات کا ترجمہ پیش کیا جانا چاہئے اور اسکے بعد نعت رسول ہونی چاہئے تاکہ گستاخوں کو پتا چلے کہ وہ گستاخی سے ہمارے دلوں میں موجود محبت نہیں نکال سکتے
3۔آج عالم اسلام میں ایسا کوئی مبلغ اور شارح موجود نہیں جو پیرس جا کر فرانس میں مباحثہ اور مناظرہ کر کے باور کرا سکے کہ انکے بعض ادارے اآزادی اظہار کے نام پر جو کر رہے ہیں وہ سنگین جرم ہے
4-انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیغمبر کے نام پر کٹ مرنے والوں کی یاد میں یادگاریں تعمیر کی جائیں
5۔انہوں نے قائد اعظم کو علم دین شہید کا مقدمہ لڑنے پر خراج عقیدت پیش کیا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
4-انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیغمبر کے نام پر کٹ مرنے والوں کی یاد میں یادگاریں تعمیر کی جائیں

بھائی ذرا اس کی وضاحت کر دیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
1۔مفتیان کرام اذان کے اوقات پر فراخ دلی سے فتوی جاری کر دیتے ہیں لیکن اس قدر عظیم گناہ بارے ابھی تک ایک بھی فتوی نہیں دیکھنے کو ملا
ابھی تک ان ڈرپوک چوہوں کو یہ علم نہیں ہوا کہ جن مجاہدوں نے ان ملعونوں کو جہنم رسید کیا انہوں نے بغیر فتووں کے ہی یہ کر دیا
ہاں میرا خیال ہے جن مفتیوں کی یہ بات کر رہے ہیں یعنی ادھے یورپی ادھے پاکستانی یعنی طاہر القادری تو ان جیسے مفتیوں نے واقعی فتوی نہیں دیا
مگر میں پوچھتا ہوں کہ انکے فتووں کی ضرورت کس کو ہے انکے فتووں کو جو مانتے ہیں وہ تو 12 ربیع الاول کو تو جلسے نکالتے رہے مگر پیرس کے واقعے پر اکثریت خاموش ہے اگرچہ اکا دکا نے ان مجاہدوں کو دلیر کہا ہے مثلا احمد علی قصوری بریلوی نے کل قادسیہ کے باہر جلسہ میں انکو مجاہد اور شیر کہا ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
4-انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیغمبر کے نام پر کٹ مرنے والوں کی یاد میں یادگاریں تعمیر کی جائیں

بھائی ذرا اس کی وضاحت کر دیں
یہ مگر مچھ کے آنسو دیکھیں کہ ایک طرف تو کہ رہے ہیں کہ ان کی یادگاریں تعمیر کی جائیں مگر حوالے وہ پیچھے والے واقعات یعنی علم دین شہید وغیرہ کے دے رہے ہیں آج کے دور کے پیرس کے واقعے میں مجاہدوں کی مثال نہیں دے سکتے یہ ڈرپوک چوہے ہیں انکے حرمت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نعروں کو ہم کیا کہیں گے
میرا چیلنج ہے کہ ان سے پوچھیں کہ ہم اہل حدیث ہوتے ہوئے بھی اپنے عقیدہ کے خلاف پیرس کے مجاہدوں کی یادگار اپنے حرچے سے پاکستان میں بناتے ہیں بس صرف تم اس کی سرپرستی کر دو تو انکے مگر مچھ کے آنسو ختم ہو جائیں گے
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہے جائے گا بلکہ دودھ بھی پانی بن جائے گا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ مگر مچھ کے آنسو دیکھیں کہ ایک طرف تو کہ رہے ہیں کہ ان کی یادگاریں تعمیر کی جائیں مگر حوالے وہ پیچھے والے واقعات یعنی علم دین شہید وغیرہ کے دے رہے ہیں آج کے دور کے پیرس کے واقعے میں مجاہدوں کی مثال نہیں دے سدکتے یہ ڈرپوک چوہے انکے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نعروں کو کیا کہیں گے
میرا چیلنج ہے کہ ان سے پوچھیں کہ ہم اہل حدیث ہوتے ہوئے بھی اپنے عقیدہ کے خلاف پیرس کے مجاہدوں کی یادگار اپنے خرچے سے پاکستان میں بناتے ہیں بس صرف تم اس کی سرپرستی کر دو تو انکے مگر مچھ کے آنسو ختم ہو جائیں گے

کسی کی یاد میں یادگار بنانے کا اسلام میں کیا حکم ہے ؟؟؟؟

@خضر حیات بھائی آپ کی توجہ مذکور ہے

اور

@اسحاق سلفی
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
... ہے ان لوگوں پر جو اب بھی ان ... ،... اور ان کے حواریوں کو منافقین کی صف میں شامل نہیں سمجھتے-
 
Last edited by a moderator:
Top