• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گستاخ رسول کی سزا( مختصر الصارم المسلول)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مصنف
مترجم
ناشر
تبصرہ
رسول کریم ﷺ کی عزت،عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کا جز وِلاینفک ہے اور حبِ رسول ﷺ ایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے عصر حاضر میں کفار ومشرکین کی جانب سے نبوت ورسالت پر جو رکیک اور ناروا حملے کیے گئے دراصل یہ ان کی شکت خودردگی اور تباہی وبربادی کے ایام ہیں نبی کریم ﷺ کی توہین کرنے والے کی سز ا قتل کے حوالے سے کتبِ احادیث اورتاریخ وسیرت میں بے شمار واقعات موجود ہیں ۔ شیخ االاسلام اما م ابن تیمیہ  کی متنوع خدمات کادائرہ بہت وسیع ہے آپ نے ہر میدان میں دفاع او رغلبۂ اسلام کی خاطر خدمات سرانجام دیں ۔ شیخ الاسلام کی مساعی جمیلہ میں سے ایک خوبصورت کارنامہ '' الصارم المسلول علی شاتم الرسول ﷺ ''ہے جو کہ آپ نے ایک عساف نصرانی کے جواب میں تصنیف فرمائی جس کا ترجمہ کتاب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہے ۔زیر نظرکتاب '' گستاخ رسول کی سزا'' دراصل مختصرالصارم المسلول علی شاتم الرسول ﷺ کا اردو ترجمہ ہے یہ اختصار آٹھویں صدی ہجری کے علامہ محمدبن علی الحنبلی(متوفی778ھ) نے کیا اور اس کے ترجمہ کی سعادت محمدخبیب﷾ نے حاصل کی اور ادارہ تحقیقات سلفیہ ،گوجرانوالہ نے اسے حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے صاحب اختصار نے '' الصارم المسلول'' میں موجود تمام آیات واحادیث ،اجماع،آثارصحابہ اور ان سے استدلال واجتہاد کو حسن ترتیب سے چن لیا ہے کہ جس سے استفادہ کرنا ہر خاص وعام کے لیے آسان ہوگیا ہے ۔ اللہ تعالی کتاب ہذا کےمصنف ،مترجم ،اور ناشرین کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے (آمین)(م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
مقدمہ
صاحب المختصر کا مختصر تعارف
تمہید
کتاب میں چار مسائل ہیں
پہلا مسئلہ گستاخ رسول خواہ وہ مسلمان ہو یا کافر واجب القتل ہے
اجماع کا بیان
مزید توضیح
امام مالک اور امام احمد کا مذہب اور اس کی تحقیق
امام شافعی اور امام ابو حنیفہ کا مذہب
گستاخ رسول کے واجب القتل ہونے کے دلائل
قرآن مجید کے دلائل
پہلی تا پانچویں دلیل
فصل ایسی آیات جو گستاخ رسول کے قتل اور کفر پر دلالت کرتی ہیں اگر وہ حلیف نہ ہو
پہلی تا آٹھویں دلیل
فصل احادیث سے ثبوت
پہلی تا پندرہویں حدیث
جس مسئلہ پر یہ احادیث دلالت کرتی ہیں
فصل اجماع صحابہ
اجماع کے ثابت ہونے کی کیفیت
گستاخ رسول کو حضرت عمر نے قتل کروایا
حضرت ابن عباس کا قول جو کسی بھی نبی کی گستاخی کرے
گستاخ رسول کے قتل کے بارے میں صحابہ کے مختلف فیصلے
اقدار کا تحفظ مختلف انداز سے
پہلا تو دسواں انداز
معاہدہ کی پاسداری اللہ تعالیٰ اور مسلمانوں کا حق ہے
دوسرا مسئلہ گستاخ رسول کا قتل نامزد ہے
اکثر اہل علم کے اس پر اجماع کا بیان کرنا
اس کے قتل کی دو وجوہات ہیں
دیگر مسالک میں اس کے قتل میں اختلاف اور اس کی تحقیق
تیسرا مسئلہ وہ بغیر توبہ کروائے قتل کیا جائے گا چاہے مسلمان ہو یا کافر
امام شافعی امام ابو حنیفہ اور امام کا موقف
گستاخ کی توبہ کے بارے میں ان اصحاب کے ہاں تین روایات
امام مالک اور شافعی کا موقف
چوتھا مسئلہ مذکورہ گستاخی اور محض کفر کے مابین فرق
پیش لفظ جس کا بیان کرنا ضروری ہے
گستاخ کے کفر پر اجماع کا بیان کرنا
دوبارہ مسئلہ کا ذکر
اس مسئلہ میں بعض علماء کی تصریحات
نبوت کی گستاخی میں مخصوص الفاظ کا ذکر
گستاخی دو اقسام کی ہے
گستاخ اگر ذمی ہو
اللہ کی گستاخی کی دو قسمیں ہیں
دیگر انبیاء کی گستاخی کا حکم وہی جو ہمارے نبی کی گستاخی کا ہے
جو ازواج النبی کو گالی دے
جو کسی ایک صحابی کی گستاخی کرے
قرآن مجید
احادیث
آثار
اس کا حکم جو مطلق طور پر لعنت کرتا ہے اور مذمت کرتا ہے
 
Top