• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گلی گلی میں ہے ماتم بدن بدن زخمی

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
گلی گلی میں ہے ماتم بدن بدن زخمی ۔
کلی کلی ہوی چھلنی چمن چمن زخمی ۔
دکھاوُ ں چیر کے پیوست پیلٹ سینوں میں ۔
سْاوُں درد ہے اپنا سخن سخن زخمی ۔
جو لوگ بیٹھے ہیں ایوانِ اغیار میں ابھی ۔
کرا راہے ہیں وہ غیروں سے اپنا پن زخمی۔
ہم اپنا درد والم بتلا اور ناد کھلا ہی سکیں۔
کبھی وہ آنکھ کرے اور کبھی دہن زخمی۔
جنہیں خود لے گے ایوان اقتدار میں ہم۔
ان ہی کے ہاتھوں ہو رہا یہ وطن زخمی ۔
یہی تصویر جمہوریت کی ہیں ۔
قدم قم پر مظالم ہیں مردو زن زخمی ۔
اداس تھا بہت اس بار بھی وہ عید کا چاند ۔
جو اس نے دیکھ لی سورج کیلی سورج کی ہر کرن زخمی ۔
یہاں آزادی کے پروانوں کے کمی کیا ہے ۔
ادھر شہید ہوا بھائی ادھر بہن زخمی ۔
دین کی راہ میں مرنا ہے بڑی بات اے دوست ۔
مروں اس راہ میں ہو مر کے میرا کفن بھی زخمی....
 
Top