• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گمراہ فرقوں کااجمالی تعارف،امتیازی عقائد اوران کاحکم (یہ ویب کی ہیڈنگ ہے میری نہیں)

شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
یہ فرقہ ہے کون جو اپنے سوا سب کو گمراہ سمجھتا ہے ؟
جو دوسروں کو گمراہ سمجھتے ہیں وہی گمراہ ہوتے ہیں۔ذرا پتہ کرنا یہ کونسا متکبر اور انسانیت کی سوچ سے خالی فرقہ ہے۔
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
ویسے باتیں تو ٹھیک ہیں

۔ غیر مسلم، اسلام بیزار طاقتوں کے خیالات کے ہمنوائی:
۱۔ مولوی(عالم)، مدارس اور عربی زبان سے دور رہیں۔
۲۔ علماء دین کو مشکل بناتے ہیں، آپس میں لڑتے ہیں، عوام کو فقہی بحثوں میں اچھالتے ہیں، بلکہ ایک موقع پر تو فرمایا کہ اگر آپ کو کسی مسئلہ میں صحیح حدیث نہ ملے تو ضعیف لے لیں لیکن علماء کی بات نہ مانیں۔
۳۔ مدارس میں گرامر، زبان سکھانے، فقہی نظریات پڑھانے میں بہت وقت ضائع کیا جاتا ہے، قوم کو عربی زبان سیکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ لوگوں کو قرآن صرف ترجمہ پڑھا دیا جائے۔
۴۔ ایک موقع پر کہا :ان مدارس میں جو پہلے سات سات سال آٹھ آٹھ سال کے کور کرائے جاتے ہیں یہ دین کی روح کو پیدا نہیں کرتے بلکہ اپنے فقہ کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں(اشارہ درس نظامی کی طرف ہے)۔
۵۔ بدنام زمانہ نام نہاد دانشور وحید الدین خان کی کتابیں طالب علموں کی تربیت کے لئے بہترین ہیں، نصاب میں بھی شامل ہیں اور اسٹالز پر بھی رکھی جاتی ہیں، کسی نے سوال کیا کہ ان کے بارے میں علماء کی رائے کیا ہے؟ تو کہا کہ ’’حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے‘‘۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
گمراہ فرقوں کا اجمالی تعارف ،امتیازی عقائد اور ان پر حکم لگانے والے صرف اپنے عقائد بیان کر دیں تو فیصلہ کرنے میں آسانی رہے گی۔
 
Top