• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گناہوں سے کیسے بچیں

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
گناہوں سے کیسے بچیں
مصنف
محمد ظفیر الدین
نظرثانی
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور

تبصرہ​
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور زندگی کے ہر شعبےمیں مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے ۔ اسلام میں جس طرح مردوں کے لیے تزکیہ وتطہیر کاطریقہ کار دیاگیا اسی طرح عورتوں کی عفت وعصمت اور پاکدامنی کی طرف بھی توجہ دی گئی ہے ۔ اسلام نے طہارت وپاکیزگی کا ایسا گراں مایہ گوہر عطاء کیا کہ جس کے باعث اسے قدروقیمت کی نگاہ سےدیکھا جانے لگا۔ اور اسے اخلاقی ودینی اعتبار سے اوجِ ثریا تک پہنچا دیا اور گھر کی چار دیواری میں محصور کر کے ایک انمول موتی اور ہیرا بنادیا ۔ زمانہ جاہلیت کی طرح آج مغربیت اور اس کے دلدادہ افراد عورت کوپھر سے بازاروں ،چوکوں، چوراہوں،تفریح گاہوں ، فائیوسٹار ہوٹلوں اور ہواؤں میں اڑا کر شرمناک مناظر دکھانا چاہتے ہیں ۔اور اس کوانسانیت کے عظیم منصب سےنکال کر حیوانیت کا لبادہ پہنانا چاہتے ہیں ۔تحریک نسوانیت اور تحریک آزادی جیسے خوشنما اور دل فریب نعروں کے سائے تلے اسے حیا باختگی اور ایمان سوز مناظر کارسیا بنانا چاہتے ہیں ۔ایسے حالات میں اسلام کے نظام عفت وعصمت اور پاکیزگی وپاکدامنی کو اجاگر کرنا بہت ضروری ہے تاکہ بنتِ آدم قرونِ اولیٰ کی عورتوں کی طرح صاف ستھری اور ایمان کی بلندیوں کو چھونے والی عورت بن سکے ۔ اور ماں بہن ،بیٹی اور بیوی کے مرتبہ عالیہ پر فائز رہتے ہوئے صالحیت اور نیک نامی سے کنارہ کش نہ ہو۔ زیر نظر کتاب ’’گناہوں سے کیسے بچیں‘‘مولانا محمد ظفیر الدین کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے موضوع کے تمام گوشوں کوتشنہ نہیں چھوڑا البتہ بعض مقامات پر کمزور اور ضعیف روایات بھی بیان کردی تھی۔ لیکن محترم طاہر نقاش نے اس ایڈیشن میں کتاب کی تہذیب وتنقیح اور کمزور روایات کو نکالنے کی بھر پور سعی کی ہے اور قارئین کو عمدہ اور تشکیک واعتراض سے پا ک مواد فراہم کیا ہے کتاب ہذا پہلے متعد د بار ’’اسلام کا نظام عفت وعصمت ‘‘ کے نام سے شائع ہوئی ۔محترم طاہر نقاش صاحب نے اس کتاب پر اس انداز سے تحقیقی وتوضیحی نوعیت کا کام کیا ہے کہ پاک وہند میں اس کتاب پر اس طرح کا کام اس قبل نہیں ہوا تھا ۔کتاب ہر اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے اور پاکستان وہندوستان میں شائع ہونے والی تمام اشاعتوں پر اپنی افادیت اور اثر پذیری کے اعتبار سے فوقیت حاصل کر گئی ہے ۔ اور اپنے معیار ،تحقیق وتدقیق کےاعتبار سے سب سے آگے نکل گئی ہے ۔ کتاب میں موصوف نے تقریبا 70 صفحات پر مشتمل مفید توضیحی فٹ نوٹ لکھے ہیں ۔ یوں یہ کتاب اب تک شائع ہونے والی اشاعتوں میں سب سے مفصل محقق جامع اور معیاری ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو تمام خواتینِ اسلام کےلیے نفع بخش بنائے اور اسے ہر خاتون کےلیے مشعلِ راہ اور نجات کاذریعہ بنائے ۔ اورخواتین کو بے حجابی وبے پردگی ، عریانی وفحاشی کے قعر مذلت سے نکار منہاج سدید پر گامزن کردے ۔اور اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائےمحترم محمد طاہر نقاش کو اور ان کے علم وعمل ،کاروبار میں برکت او ران کو صحت وتندرستی والی زندگی عطائے فرمائے کہ وہ اصلاحی وتبلیغی کتب کی اشاعت کے ذریعے دین ِاسلام کی اشاعت وترویج کے لیے کوشاں ہیں ۔ انہوں نے اپنے ادارے’’ دار الابلاغ‘‘ کی مطبوعات مجلس التحقیق الاسلامی کی لائبریری اور کتاب وسنت ویب سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں (آمین) (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

گناہوں سے کیسے بچیں ؟
تقریظ: فضیلۃ الشیخ ابو الحسن مبشر احمدربانی
تقریظ : حافظ صلاح الدین یوسف
حرف تمنا : محمد طاہر نقاش
قبل از اسلام عورتوں کے مقام ومرتبہ
عورتوں کی مظلومیت
بچیوں کا بے رحمانہ قتل
عفت وعصمت کی بربادی
جاہلیت کے نکاح
روم و یونان میں
یہودی قانون میں
ہندوقانون میں
مسیحی قانون
غیر مذاہب میں ازواجی تعلقات
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
مومنات کےحق میں اسلام کی اصلاحی تدابیر
عورتوں کی حیثیت کا اعلان
عورتوں کا مقصد
بچیوں کے قتل کی روک تھام
میراث میں عورتوں کا حصہ
عورت کا ماں کی حیثیت سےحصہ
ماں کےروپ میں عورت کا احترام
بدکاری کی ہلاکتیں اوربربادیاں
زنا اور اس کےمفاسد
ایک نوجوان کو رسول اللہ ﷺ کی نصحیت
عفت پر بیعت
زناجرم عظیم ہے
شرک کے بعد بڑا گناہ ’’زنا‘‘ ہے
زنا کاری اور عیرت حق
پاک دامن یوسف کا اعلان حق
زنا مظالم کی جڑ
زنا پر کال کوٹھری کو ترجیح
زنا کی ہلاکتیں
زنا باعث مصیبت
زنا کی وجہ سے خشک سالی
اسلامی تعلیمات سے بغاوت کاعبرتناک انجام
امریکہ میں زنا اور اس کے نتائج
آتشک ، سوزاک اور دوسری برائیان
انگلستان میں زنا کی وبا
فرانس میں بدکاری
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
’’نکاح ‘‘ پاکدامنی کےتحفظ کا ضامن
نکاح کاحکم
نکاح میں تحفظ عصمت
نکاح اور پاکدامنی
نکاح رسولوں کی سنت ہے
غیر شادی شدہ رسول اللہ ﷺ کی نظر میں
پاکیزہ نفس عورت رسو ل اللہ کی نظر میں
ترغیب نکاح کے ساتھ وعدہ غناء ( مالداری )
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا تاثر
حالت فقر میں اجازت نکاح
نکاح سے فرار کے نقصانات و بربادیاں
مقاصد نکاح
مادہ تولید اور اس کا اخراج
آوارگی اورزنا کا راستہ
ہم بستری کے فائدے
ہم بستری میں اعتدال
غیر فطری طریقوں کے نقصانات
غیر فطری طریقوں سےتکمیل شہوت اسلام کی نظر میں
اجتماعی حیثیت سے نکاح کی افادیت
ایک انگریز عورت کی رائے
مفربی مفکر کا مشورہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
پاکدامنی کاحصول اور نکاح کے مقاصد
نکاح میں چار ضروری شرطیں
عفت وعصمت کی اہمیت
محبت ورحمت
ہیجانی کیفیت کا علاج
پاک دامن رہنے کی فضیلت و اہمیت
فلاح کامل کی بشارت
عفت جزو نبوت کی حیثیت میں
پاکیزہ نفس کامرتبہ
پاکدامنی کی تبلیغ
روداد عفت اور اس کا اثر
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کاجذبہ عفت
سرور کائنات اوردعائے عفت
دشمن عفت پر عذاب الہٰی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
پاک دامنی کادفاع اور تعدد زوجات
ازواج کے بارے میں عدل و مساوات
عدم مساوات میں اندیشہ کےوقت صرف ایک بیوی کا حکم
اہل یورپ کا اعتراف حق
ہندوؤں کا اعتراف حق
اختیاری شے میں عدل
مانوس کرنے کےلیے نئی بیوی کے ساتھ رعایت
سفر میں لے جانے کے لیے قرعہ
اپنے حصہ کا ہبہ اورملنے کی آزادی
بیوی کی خوشنودی
چند عورتوں سےبیک وقت شادی
سارے قوانین کاماحصل عفت وعصمت
آئیڈیل دولہا اورآئیڈیل دلہن کا انتخاب
حق انتخاب
ظلم وجور کی بیخ کنی
ولی کا فریضہ
باپ کوبھی جبر کا اختیار نہیں
ولی کا حق مشورہ اور اس کا لحاظ
قرآن و حدیث کی روشنی میں ایک تبصرہ
خود میاں بیوی کا باہمی معاملہ قابل غور ہے
اس مسئلہ میں امام نووی  کی رائے
مردوں کو اختیارات
محض دولت پرستی
نسل و نسب کے بت پر جان دینا
حسن پرستی
بیوی کا انتخاب اور خلاصہ احادیث
شوہر کا انتخاب
ہم عمری کا لحاظ
کنواری عورت
نوجوان عورت کی خصوصیات
دین اور حسن کا اجتماع
خوبصورتی کا معیار
بیوہ عورت سے شادی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
دلہن بننے والی دوشیزہ کونکاح سے قبل دیکھنا
دیکھنے کے لیے مشورہ نبوی
امام نووی  کی تشریح
شادی سےپہلے دیکھنے مستحب ہے
دیکھنے کا شرعی طریقہ
پاک دامنی کےدفاع کے لیےبالغ ہوتے ہی شادی کا حکم
بلوغت کے بعدشادی کی تاکید
لڑکے اور لڑکی کی شادی کی ذمہ داری والد پر
شادی کی اہمیت
مسئلہ کفالت
نسبی کفو زیادہ قابل اعتماد نہیں
نکاح کا اعلان
اعلان کی ضرورت
نکاح کی شہرت بذریعہ دعوت ولیمہ
دعوت ولیمہ کا قبول کرنا
مفلس کو بھی دعوت دی جائے
بذریعہ نکاح جائز لطف اندوزی اور پاک دامنی کا حصول
صرف سال کےکچھ حصوں میں ممانعت
حیض ونفاس
عورت سے تمتع کا بلیغ بیان
لواطت کی حرمت
محبت اور پیار
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
دولہا کے فرائض و اختیارات اور ذمہ داریاں
صبر و تحمل
سرو ر کائنات ﷺ کی وصیت
رفق و ملاطفت
جدید تحقیقات اور عورت
عورت کے عضلات
ظلم و تعدی کی ممانعت
عورت میں ہیجان
سرزنش کی اجازت اور اس کا مطلب
دولہا دلہن کا دل کیسے جیتے ؟
رسول رحمت ﷺ اپنی ازواج مطہرات میں
بیویوں سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی محبت
بیویوں کے حقوق کی اہمیت
بیوی کے لیے سامان طہارت و نفاست
بیوی کےجذبات کا پاس
بیوی پر اعتماد
بیوی کی راز داری
بیوی کا نفقہ
مقدار نفقہ
بیوی کو والدین سے ملنے کی اجازت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
دلہن کے فرائض و اختیارات اور ذمہ داریاں
قانون کا معیار کمال
مرد کی صدارت کی وجہ
عورت کا دماغ
ایک فلاسفر کا قول
صدارت کےباوجود عورت سے مشورہ کا حکم
زوجہ صالحہ اور اس کا فریضہ
شوہر کی تعظیم و تکریم
اطاعت وفرمانبرداری
شوہر کی خوشنودی
شوہر کی خوشنودی خیر القرون میں
شوہر کا خیر مقدم خندہ روئی سے
ضد اور ہٹ دھرمی سے پرہیز
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
پاکیزگی و پاکدامنی کے تحفظ کے لیے اقدامات و قوانین
میاں بیوی کی محبت میں حائل ہونے کی مذمت
زن و شوہر کے تعلقات کو بگاڑنے کی مذمت
رشتہ نکاح ختم کرنے کی اجازت
ناگہانی مصائب
شوہر کامحبوب ( عضو بریدہ ) ہونا
خصی شوہر کاحکم
حافظ ابن القیم  کا ارشاد
اسلام کا قانون خلع
عہد نبویﷺ میں خلع
 
Top