• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز گناہوں کے سائے

کرن شہزادی

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
25
اسلام علیکم میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ روزانہ دو کتابیں معاشرے میں پھیلے ہوئے گناہوں اور اور بڑھتی ہوئی فحاشی کے رد میں اپلوڈ کی جائیں مثال کے طور پر ٹی وی،کیبل اور انٹرنیٹ کے برئے اثرات پر لکھی گئی کتابیں اور زہد کے بارے میں بھی کوئی کتاب اپلوڈکی جائے دنیا سے محبت اور آخرت سے آج لوگ نفرت اختیار کر چکے ہیں عالم آخرت پر بھی اگر کتاب ہو آپکے پاس تو اپلوڈ کر دیں
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
تجویز اچھی ہے ۔جزاک اللہ
 
Top