• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
مزید ایک اور بات بھی کلئر کر دیجئے کہ جناب آپ یہ مانتے ہیں کہ کوئی شخص جو سامنے ہو وہ انبیاء کا وسیلہ پیش کر کے دعا کریں۔۔ کیا آپ اسے جائز سمجھتے یا نا جائز۔۔۔؟

اس حوالے سے میرا موقف واضح ہیں کہ میں نیک آدمی سے اس کی حیات میں اس سے دعا کروانے کا قائل ہوں اور حدیث سے یہ ثابت ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
امام ابن عبدالبر کی بات کو جمہور نے تسلیم ہی نہیں کیا ۔اور امام ابن عبدالبر کا رد امام ابن حجر عسقلانی نے کر دیا ہے ۔تہذٰب میں اور امام مسلم کے مذہب پر امام ابن حجر عسقلانی ابو الجوزاء کے سماع کے قائل ہیں اماں عائشہؓ سے
upload_2018-9-15_6-11-38.png
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
اور محقق العرب علامہ شعیب الارنووطؒ نے بھی امام ابن عبدالبر کی بات کو بلا دلیل قرار دیکر انکا رد لکھا ہے
upload_2018-9-15_6-21-30.png
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
اور امام ذھبی نے بھی میزان الاعتدال میں ابو الجوزاء کے ترجمے میں امام بخاری کی جرح فی اسنادہ نظر لو لکھ کرلکھا ہے کہ اس میں اختلاف ہے ۔ یعنی محدثین کا اس پر کوئی قطعی فیصلہ نہیں کہ ابو الجوزاء کا سماع نہیں اماں عائشہ سے ۔۔۔۔بلکہ اختلاف ہے اس میں
upload_2018-9-15_6-24-22.png
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
اور امام ذھبی بھی خود امام بخاری کی بات کو تسلیم نہیں کرتے نہ اور امام حاکم کی تائید میں ابو الجوزاء اماں عائشہؓ سے روایت کو صحیح کہا ہے اور مسلم کی شرط پر ہی صحیح کہا ہے ۔۔۔ اور امام مسلم کی شرط کیا ہے ؟؟؟؟؟؟ اسکا جواب بھی آپکو ابن صلاح ہی سے دیا جائے گا
upload_2018-9-15_6-26-48.png
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
جس طرح امام ابن صلاح کا قول پیش کر کے آپ ہم کو جو بات تسلیم کروا رہے ہیں جو کہ ہم مانتے ہیں اسی طرح امام ابن صلاح کی یہ بات آپکو بھی تسلیم کرنی پڑے گی ۔۔۔ بقول امام نووی!!! :)
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
جس طرح امام ابن صلاح کا قول پیش کر کے آپ ہم کو جو بات تسلیم کروا رہے ہیں جو کہ ہم مانتے ہیں اسی طرح امام ابن صلاح کی یہ بات آپکو بھی تسلیم کرنی پڑے گی ۔۔۔ بقول امام نووی!!! :)
upload_2018-9-15_6-40-4.png
 
Top