• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گنبد خضراء کی تاریخ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امی عائشہ جہاں رہتی تھیں اس گھر پر چھت نہیں تھی سردی میں بارش میں کیا کرتے ہوں گے
کمرے اور حجرے میں فرق ہے ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چھت والے کمرے میں رہتی تھیں ، حجرہ اس سے علیحدہ ہے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جناب جی یہ کیسا حجرہ تھا جس کی نہ دیوار نہ چھت
لولی الٹائم کہے کہ سات سو سال تک عمارت نہ تھی
جب عمارت بننے لگی اس وقت کوئی اللہ کا بندہ نہ اٹھا سب کو سانپ سونگھ گیا ہوگا
بننے ہی نہ دیتے
یہ ضروری نہیں ۔ جس طرح سعودی حکومت میں بریلوی حضرات کی وہاں من مانی نہیں ہوتی ، اس سے پہلے حکومتوں میں سلفی حضرات کی کوئی نہیں سنتا ہوگا ۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اور ایک گزارش ہے کہ اس قدر سیخ پا ہونے کی کیا ضرورت ہے ، آپ آداب گفتگو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنا نقطہ نظر لکھتے رہیں ، ہم اپنی بات بیان کرتے رہتے ہیں ، جو طریقہ کار آپ اپنا رہے ہیں ، اسی طرح رہے تو آپ فورم پر زیادہ دیر نہیں رہ سکیں گے ۔

میری رائے میں ان صاحبکو کھلا چھوڑ دیں

کیوںکہ

یہ مکتب کی کرامت ھے یا فیضان سبز و رنگین پوش

سکھائے کس نے یہ آداب گفتگو تمہیں

مجھے قوی امید ھے کہ ان شاءاللہ آہستہ آہستہ سب

سیکھ جائیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
کمرے اور حجرے میں فرق ہے ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چھت والے کمرے میں رہتی تھیں ، حجرہ اس سے علیحدہ ہے ۔
اچھا جی حجرہ کیسا تھا زمین پر خالی نشان تھے نہ دیوار نہ چھت ہیں جی
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
آقا علیہ السلام جہاں اللہ کو پیارے ہوئے وہ جگہ کونسی تھی میں بڑے حوصلے سے لکھ رہا غصہ مجھے بہت آوے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اچھا جی حجرہ کیسا تھا زمین پر خالی نشان تھے نہ دیوار نہ چھت ہیں جی
جی چھت نہیں تھی ۔
آقا علیہ السلام جہاں اللہ کو پیارے ہوئے وہ جگہ کونسی تھی میں بڑے حوصلے سے لکھ رہا غصہ مجھے بہت آوے
حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہا میں ۔
میں بڑے حوصلے سے لکھ رہا غصہ مجھے بہت آوے
حوصلے کا شکریہ ،اللہ کرے آپ کا غصہ دور ہو جائے ۔
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
جی چھت نہیں تھی ۔
اس کی کھڑکی ہووے دروازہ ہووے پر چھت نہ ہووے عجیب لکھتے ہو۔ آقا علیہ السلام اس میں سوویں نمازیں پڑھیں پر اس پر چھت نہ ہووے عجیب بات ہے۔ بیماری میں وہاں ہوویں کئی دن وہاں رہیں بغیر چھت کے عجیب دماغ ہے وہابیوں کا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس کی کھڑکی ہووے دروازہ ہووے پر چھت نہ ہووے عجیب لکھتے ہو۔ آقا علیہ السلام اس میں سوویں نمازیں پڑھیں پر اس پر چھت نہ ہووے عجیب بات ہے۔ بیماری میں وہاں ہوویں کئی دن وہاں رہیں بغیر چھت کے عجیب دماغ ہے وہابیوں کا۔
اس طرح کی باتیں کرنے کا ایک ہی سبب ہے کہ آپ ’’ کمرے ‘‘ اور ’’ حجرے ‘‘ کا فرق نہیں سمجھ رہے ۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ’’ حجرہ ‘‘ جسے کہا جاتا ہے ، وہ دو چیزوں پر مشتمل تھا ایک کمرہ اور ایک اس کے ساتھ بغیر چھت کے خالی جگہ ۔
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ’’ حجرہ ‘‘ جسے کہا جاتا ہے ، وہ دو چیزوں پر مشتمل تھا ایک کمرہ اور ایک اس کے ساتھ بغیر چھت کے خالی جگہ ۔
آقا علیہ السلام کہاں فوت ہوویں کمرہ میں یا بغیر چھت کے خالی جگہ میں
 
Top