• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گندم میں زکاۃ کب فرض ہوتی ہے ؟

Razi_khan

مبتدی
شمولیت
جون 18، 2014
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
اسلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ گندم میں زکوات کم از کم کتنے من میں فرض ہوتی ہے
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
@Razi_khan
آپکی پروفائل کے ساتھ تصویر نظر آرہی ہے - برائے مہربانی ڈسپلے تصویر ہٹا دیجئے
 

Razi_khan

مبتدی
شمولیت
جون 18، 2014
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
ابهی تصویر نظر آتهی هے؟ میرے خیال میں ابهی ہہٹایا گیا هے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اسلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ گندم میں زکوات کم از کم کتنے من میں فرض ہوتی ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ‘‘پانچ وسق سے کم پیداوار میں زکوٰۃ ،یعنی عشر نہیں ہے۔’’ (صحیح بخاری،الزکوٰۃ:۱۴۸
ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے گویا جنس کا نصاب 300صاع ہوتا ہے۔جدید اعشاری نظام کے مطابق ایک صاع 2 کلو 100 گرام کا ہوتا ہےاس حساب سے پانچ وسق کے 630(چھ صد تیس)کلوگرام ہوتےہیں
جبکہ بعض اہل علم کے نزدیک ایک صاع اڑھائی کلو کے مساوی ہوتا ہے ،لہٰذا ان کے ہاں نصاب 630 کلو گرام مقرر کیا جانا زیادہ مناسب ہوتا ہے۔
واللہ اعلم ۔
 
Last edited:
Top