• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل میپ میں معلومات کے اضافے یا اندراج کا طریقہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جی شیخ صاحب!آپ کی اٹاوہ والی مسجد سے زیادہ دور نہیں ہے۔۔ابتسامہ۔۔
جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ جانے کا ابھی تک اتفاق نہیں ہوا ، البتہ سڑک سے گزرتے ہوئے دیکھا ہے ۔
وہاں کے ایک فارغ التحصیل کی مدد سے میپ پر اس کا لنک تلاش کیا ہے ۔
https://www.google.com.sa/maps/place/32°07'32.5"N+74°11'40.5"E/@32.125686,74.194576,185m/data=!3m2!1e3!4b1!4m2!3m1!1s0x0:0x0
 

Faiyaz

مبتدی
شمولیت
فروری 20، 2018
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
اہم معلومات کے لئے شکریہ!
گوگل میپ میکر بند کر دیا گیا ہے۔
گوگل میپ میںadd missing place کے ذریعہ ٹٹول کر کسی قدر ہو جاتا ہے۔
اور لیبل کرنے پر نام بھی شو کرتا ہے۔
لیکن ڈراپ غبارہ میں اندراج کے مناسب نشانSymbleکیسے شامل کریں؟
بندہ شدت سے منتظر ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اہم معلومات کے لئے شکریہ!
گوگل میپ میکر بند کر دیا گیا ہے۔
گوگل میپ میںadd missing place کے ذریعہ ٹٹول کر کسی قدر ہو جاتا ہے۔
اور لیبل کرنے پر نام بھی شو کرتا ہے۔
لیکن ڈراپ غبارہ میں اندراج کے مناسب نشانSymbleکیسے شامل کریں؟
بندہ شدت سے منتظر ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی درست کہا آپ نے!
آپ نے متعلقہ کیٹگری منتخب کرنی ہے، نشان تو خودکار طریقے سے ظاہر ہوگا۔۔گوگل کی اپروول کے بعد۔۔
 

Faiyaz

مبتدی
شمولیت
فروری 20، 2018
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محمد نعیم صاحب ٓ!
بہت شکریہ! معلوم ہوا کہ بنیادی چیز صحیح کٹیگری کا منتخب کرنا ہے۔
مزید وضاحت چاہوں گا کہ میپ پر نام ظاہر ہونے کے لئے لیبل میں نام لکھنا ضروری ہے؟
یا نام کی کٹیگری میں نام فل کرنے بھر نے کے بعدخو بخود ظاہر ہو جائے گا؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
نام کے آگے خالی ڈبے میں عمارت، پارک یا مسجد وغیرہ کا نام لکھ دیں! اور چاہیں تو اسی جگہ تھوڑا سا ایڈریس لکھ دیں!
اور ایڈریس کے آگے خالی ڈبے میں مکمل پتہ لکھ دیں!
اور کیٹگری منتخب کر لیں!

نیچے ملاحظہ فرمائیں!
نام والے خانے میں جو لکھیں گے وہ بیلون کے اوپر خودکار طریقے سے ظاہر ہوجائے گا جیسا کہ الرحمن مسجد اہل حدیث لکھا ہوا نظر آرہا ہے۔
اور کیٹگری منتخب کرنے پر بیلون کے اندر چاند تارا یعنی مسجد کا نشان خود کار طریقے سے ظاہر ہوجائے گا۔۔
upload_2018-2-21_11-46-1.png
 
Top