• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل میں سرچ کرنا سیکھیں!

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
https://www.quora.com/What-are-some-Google-search-tips-and-hacks

مثلا یہ دو tips بہت کام کے ہیں۔
1) کسی ویبسائیٹ جیسی دوسری ویبسائیٹ معلوم کرنا ہو تو :related لکھ کر بغیر space دیے ویبسائیٹ کا ایڈریس لکھیں اور سرچ کریں۔ مثال
related:islamqa.info

2) آپ کو کچھ صرف ایک ہی ویبسائیٹ میں سرچ کرنا ہو تو :site لکھ کر بغیر space دیے ویبسائیٹ کا ایڈریس لکھیں اور سرچ کریں۔ مثال

site:ahlalhdeeth.com من تشبه بقوم فهو منهم
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
1) کسی ویبسائیٹ جیسی دوسری ویبسائیٹ معلوم کرنا ہو تو :related لکھ کر بغیر space دیے ویبسائیٹ کا ایڈریس لکھیں اور سرچ کریں۔ مثال
related:islamqa.info
related:www.kitabosunnat.com
related:kitabosunnat.com
اس طرح تو کوئی رزلٹ نہیں آیا !
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
related:www.kitabosunnat.com
related:kitabosunnat.com
اس طرح تو کوئی رزلٹ نہیں آیا !
پھر تو مبارک ہومحترم شیخ صاحب! گویا اس جیسی سائیٹ نہیں ہے دنیا میں۔۔۔ابتسامہ!
یہ related:google.com لکھ کر کوشش کریں۔۔ تو دوسرے سرچ انجن بھی آجاتے ہیں، مثلا bing اور yahoo وغیرہ۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
2) آپ کو کچھ صرف ایک ہی ویبسائیٹ میں سرچ کرنا ہو تو :site لکھ کر بغیر space دیے ویبسائیٹ کا ایڈریس لکھیں اور سرچ کریں۔ مثال

site:ahlalhdeeth.com من تشبه بقوم فهو منهم
میں نے اس طرح چیک کیا ہے :
site:forum.mohaddis.comجدید تعلیم
مطوبہ نتائج نہیں آئے ۔
البتہ اس طرح تلاش کے لیے میں یوں کرتا ہوں :
محدث فورم : جدید تعلیم
تو قریب قریب نتائج مل جاتے ہیں ۔
اس کے لیے اصولی طریقہ یوں بتایا جاتا ہے :
محدث فورم | جدید تعلیم
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
میں نے اس طرح چیک کیا ہے :
site:forum.mohaddis.comجدید تعلیم
مطوبہ نتائج نہیں آئے ۔
اور میں نے اس طرح
site:forum.mohaddis.com عمران ایوب
لکھا تو مطلوبہ نتائج آگئے ہیں۔۔
Untitled.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ویسے مجھے کسی سائیٹ سے کچھ سرچ کرنا ہو تو میں اس طرح
mohaddis.com ریشم شراب
لکھتا ہوں۔۔
اور مطلوبہ نتائج آجاتے ہیں۔۔
Untitled.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اور جس سائیٹ میں گوگل کسٹم سرچ ہو۔۔ جیسے اپنے فورم، لائبریری اور فتوی سائیٹس پر ہے۔۔۔تو براہ راست اس کسٹم سرچ میں لکھتا ہوں۔۔
 

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
میں نے اس طرح چیک کیا ہے :
site:forum.mohaddis.comجدید تعلیم
مطوبہ نتائج نہیں آئے ۔
البتہ اس طرح تلاش کے لیے میں یوں کرتا ہوں :
محدث فورم : جدید تعلیم
تو قریب قریب نتائج مل جاتے ہیں ۔
اس کے لیے اصولی طریقہ یوں بتایا جاتا ہے :
محدث فورم | جدید تعلیم
جدید تعلیم سے پہلے اور ویبسائیٹ کے ایڈریس کے بعد space دینا ہے۔
site:forum.mohaddis.com جدید تعلیم
 
Top