• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل میں سرچ کرنا سیکھیں!

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
ویسے مجھے کسی سائیٹ سے کچھ سرچ کرنا ہو تو میں اس طرح
mohaddis.com ریشم شراب
لکھتا ہوں۔۔
اور مطلوبہ نتائج آجاتے ہیں۔۔
17436 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اور مجھے کچھ سرچ کرنا ہو تو میں کچھ اس طرح کرتا ہوں۔

۱) آپ کو اس قصہ معلوم ہو تو ایسے سرچ کریں قصة عظام يوسف عليه السلام
٢) حديث الرجل الذي عاق امه.. قال اجتمعوا
الحطب واحرقوه ۔۔۔مطلب آپ کچھ بھی رلیٹیڈ سرچ کرو گوگل آپ کو ایسی ویبسائیٹ دکھائے گا جس میں آپ کو اس حدیث کے صحیح الفاظ مل جائیں گے۔
۳) کسی شخصیت کے بارے میں سرچ کرنا ہو تو ایسے سرچ کریں
من هو الألباني
۶) کسی مسئلہ کے بارے میں سرچ کرنا ہو تو ایسے سرچ کریں
هل يشرع رفع اليدين في الدعاء
۵) کسی مصنف کی کتب معلوم کرنا ہو تو ایسے سرچ کریں
جميع كتب عبد الرحمن المعلمي

ان سب سرچ میں آپ الإسلام سؤال وجواب یا صيد
الفوائد یا ملتقى أهل الحديث یا سحاب السلفية وغیرہ لکھ کر بھی سرچ کر سکتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
بہت اچھا مکالمہ جاری ھے. ھماری علم میں اضافہ ھو رھا ھے.
 

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
اگر آپ الإسلام سؤال وجواب پر عربی میں سرچ کرتے ہیں تو اس ویبسائیٹ پر en ur tr ru وغیرہ لکھا ہوتا ہے۔ مطلب وہ مخصوص جواب انگلش ، اردو، ترکی , رشین وغیرہ زبانوں
میں موجود ہے۔ آپ ur کلک کریں تو وہ جواب اردو ۔میں تبدیل ہو جائے گا۔
 

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
https://www.google.co.in/search?ei=kczFV_TqM8mi0QTpupHABw&q=site:islamport.com+دخل+رسول+الله+صلى+الله+عليه+وسلم+الكعبة+ما+خلف+بصره+موضع+سجوده+حتى+خرج+منها&btnG=

https://www.google.co.in/search?ei=ZM3FV5nxNMHq0ASfgoSoDQ&q=site:islamweb.net+دخل+رسول+الله+صلى+الله+عليه+وسلم+الكعبة+ما+خلف+بصره+موضع+سجوده+حتى+خرج+منها&btnG=

https://www.google.co.in/search?ei=Ec7FV9rRNcKc0gTIorRg&q=site:islamqa.info+دخل+رسول+الله+صلى+الله+عليه+وسلم+الكعبة+ما+خلف+بصره+موضع+سجوده+حتى+خرج+منها&btnG=

https://www.google.co.in/search?ei=ds7FV9_UPMjI0ASa56egCA&q=site:ahlalhdeeth.com+دخل+رسول+الله+صلى+الله+عليه+وسلم+الكعبة+ما+خلف+بصره+موضع+سجوده+حتى+خرج+منها&btnG=
https://www.google.co.in/search?q=site:shamela.ws+دخل+رسول+الله+صلى+الله+عليه+وسلم+الكعبة+ما+خلف+بصره+موضع+سجوده+حتى+خرج+منها&oq=site:shamela.ws+دخل+رسول+الله+صلى+الله+عليه+وسلم+الكعبة+ما+خلف+بصره+موضع+سجوده+حتى+خرج+منها&aqs=mobile-gws-lite..

https://www.google.co.in/search?ei=gc_FV4ClMMLC0gSrnpvYBA&q=site:sahab.net+دخل+رسول+الله+صلى+الله+عليه+وسلم+الكعبة+ما+خلف+بصره+موضع+سجوده+حتى+خرج+منها&btnG=

www.dorar.net
www.alalbany.net
www.binbaz.org.sa
http://www.alfawzan.af.org.sa
http://binothaimeen.net/site
www.rabee.net
www.rslan.com
www.subulsalam.com
www.miraath.net
 
Last edited:

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
اگر آپ کو کسی نے اردو یا ہندی یا انگش یا کسی اور زبان میں حدیث یا بات بھیجی اسکی تحقیق کرنے کے لیے اور آپ کو اس میں سے کسی لفظ یا تمام جملے کا عربی ترجمہ نہیں معلوم کہ آپ بآسانی تلاش کریں تو آپ گوگل پر ایسے سرچ کریں۔
مثلا کسی نے آپ کو یہ بھیجا
اکثر لوگ ایک حدیث بیان کرتے ہیں

"مومن کے جوٹھے میں شفاء ہے "

کیا یه حدیث ہے ؟
تو آپ گوگل پر ایسے لکھیں " جوٹھا کھانا meaning in Arabic"
تو وہ آپ کو اسکا ترجمہ عربی میں دیگا۔
اسکا ترجمہ گوگل نے "غير مأكول" دیا۔ اب اوپر والے جملے کی جیسی عربی آپ بنا سکتے ہیں بنائیں اور گوگل پر سرچ کریں۔
میں نے یوں سرچ کیا "غذاء غير مأكول مؤمن شفاء" ابتسامہ
اس سے مطلوبہ نتائج نہیں آئے۔
میں نے انگلش میں "leftover food meaning in Arabic" لکھ کر سرچ کیا اسکا ترجمہ "بقايا الطعام" آیا پھر گوگل پر ایسے سرچ کیا "بقايا طعام مؤمن شفاء" تو نتائج میں اسلام ویب کی ویبسائٹ پر "صحة حديث سؤر المؤمن شفاء" ایسا ایک نتیجہ ملا میں سمجھ گیا کہ "سؤر" کا مطلب جوٹھا کھانا ہے۔ پھر وہاں سے اس حدیث کو کاپی کرکے الدرر السنية کی "الموسوعة الحديثية" میں سرچ کیا تو وہاں اسکی تخریج مل گئی اور وہ امام البانی رحمہ اللہ کی الضعیفہ میں ملی! اس طرح سے آپ بھی اور بھی کچھ معلوم کرسکتے ہیں۔

Sent from my Iris X8 L using Tapatalk
 

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
کوئی حدیث کا اردو یا انگش ترجمہ چاہئے اور آپ کو اس حدیث کے کچھ الفاظ یاد ہے یا صرف وہ حدیث کس بارے میں ہے اتنا معلوم ہے تو پہلے آپ اس حدیث کے الفاظ معلوم کرلیں جیسا کہ اوپر طریقہ بتایا گیا۔

پھر ایسے سرچ کریں

site:islamqa.info لا تطروني كما أطرت النصارى


https://www.google.co.in/search?q=site:islamqa.info+لا+تطروني+كما+أطرت+النصارى&oq=site:islamqa.info+لا+تطروني+كما+أطرت+النصارى&aqs=chrome..69i57j69i58.21907j0j4&sourceid=chrome-mobile&ie=UTF-8

اس طرح آپ کو اس ویبسائٹ کے روابط ملیں گے جس میں یہ حدیث موجود ہے۔ ہر لنک کو کھل کر چیک کریں کہ کسی میں ur یا en موجود ہے۔ اگر ہے تو ur پر کلک کرنے سے وہ جواب اردو میں تبدیل ہو جائے گا پھر آپ اس میں مطلوبہ حدیث ڈھونڈ لیں۔

مثلا میں نے دکھائے گئے نتائج میں سے میں نے پہلے لنک پر کلک کیا تو ایسے کھلا
https://islamqa.info/ar/13769
اب آپ دیکھیں کہ یہ جواب کتنی زبانوں میں موجود ہے۔
en fr ur zh es
ان پانچ زبانوں میں موجود ہے۔
آپ ur یا en پر کلک کریں گے تو وہ جواب اردو یا انگلش میں تبدیل ہو جائے گا۔ پھر آپ اس میں سے مطلوبہ حدیث ڈھونڈ کر کاپی کرسکتے ہیں اور جسے بھیجنا ہے بھیج سکتے ہیں۔
اگر آپ کو کوئی حدیث کا ترجمہ اس ویبسائٹ(یعنی islamqa.info) پر انگلش میں نہیں ملا تو آپ ایسے سرچ کریں
site:sunnah.com لا تطروني كما أطرت النصارى
یہ نتائج آئے
https://www.google.co.in/search?q=site:sunnah.com+لا+تطروني+كما+أطرت+النصارى&oq=site:sunnah.com+لا+تطروني+كما+أطرت+النصارى&aqs=chrome..69i57j69i58.28271j0j4&sourceid=chrome-mobile&ie=UTF-8
اب کوئی ایک لنک کھولیں اور مطلوبہ حدیث ڈھونڈ کر کاپی کرسکتے ہیں اور جسے بھیجنا ہے بھیج سکتے ہیں۔
اور جسے ان باتوں میں سے کچھ نہیں سمجھا تو پوچھ سکتے ہیں۔

Sent from my Iris X8 L using Tapatalk
 

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
جسے بھی یہ سمجھا وہ دوسروں کو بھی سکھائے۔ ہمیں نہیں پتا کہ یہ ہماری موت کے بعد ہمیں کتنا فائدہ دے۔
وأنتم فجزاكم الله خيرا
 

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
۶) کسی مضمون کی احادیث معلوم کرنا ہو تو ایسے سرچ کریں۔
الأحاديث في بر الوالدين
۷) کتب چاہئے تو ایسے سرچ کریں
اردو کتب کے لیے
قادیانیت kitabosunnat
یا پھر
قادیانیت site:kitabosunnat.com
عربی کتب کے لیے ایسے سرچ کریں
ما صح من آثار الصحابة في الفقه المكتبة الوقفية
یا ایسے
الرياء site:waqfeya.com

۸) کسی مضمون پر عربی میں کونسی کتب لکھی گئیں ہیں معلوم کرنے کے لیے ایسے سرچ کریں
كتب في علوم القران ملتقى أهل الحديث
کسی مضمون پر سب سے بہتر یا آسان کتاب کونسی ہے لوگوں کی رائے معلوم کرنے ایسے سرچ کریں
أفضل أو أسهل كتب في اصول الفقه ملتقى أهل الحديث

۹) کسی مضمون پر صرف PDF فارمیٹ میں مواد چاہئے تو
المنهج السلفي ۔filetypedf
https://www.google.co.in/search?q=المنهج+السلفي+filetypedf&oq=المنهج+السلفي+filetypedf&aqs=chrome..69i57.15722j0j4&sourceid=chrome-mobile&ie=UTF-8
لیکن یہ اتنا مؤثر نہیں ہے۔
ایسے ہی doc (یعنی word) فارمیٹ میں بھی حاصل کرسکتے۔
المنهج السلفي filetype:doc
یا پھر
المنهج السلفي filetypept
 
Top