• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل نے نریندرمودی کودنیا کا احمق ترین وزیراعظم قرار دے دیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
گوگل نے نریندرمودی کودنیا کا احمق ترین وزیراعظم قرار دے دیا
آن لائن جمعـء 24 جولائ 2015

گوگل پردنیا بھر میں سب سے زیادہ احمق بھارتی وزیراعظم لکھ کر سرچ کریں توان میں نریندرمودی سرفہرست ہیں۔ فوٹو فائل

لاہور: معروف سرچ انجن گوگل نے بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹاپ ٹین عالمی مجرموں کی فہرست میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کا احمق ترین وزیراعظم بھی قرار دے دیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں کچھ بھی سرچ کرنے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب سائٹ گوگل پردنیا بھر میں سب سے زیادہ احمق بھارتی وزیراعظم لکھ کر سرچ کریں توان میں نریندرمودی سرفہرست ہیں اور اگر دنیا میں احمق ترین وزیراعظم لکھیں تو بھی مودی کی تصویر کا دیدار ہوتاہے۔
 
Top