• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر میں کسی برتن میں پیشاب جمع کر کے نہ رکھا جائے :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11204899_828927130508891_8082730411246882161_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

گھر میں کسی برتن میں پیشاب جمع کر کے نہ رکھا جائے ، کیونکہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتےجس گھر میں کسی برتن میں پیشاب جمع کر کے رکھا ہوا ہو ، اور اپنے غسل خانہ میں بھی پیشاب مت کرو

------------------------------------------------------
( المعجم الأوسط للطبراني : 2/312 ، ،
الترغيب والترهيب : 1/111 ، ، مجمع الزوائد : 1/209 ، ،
صحيح الترغيب : 153 ، ، السلسلة الصحيحة : 2516)
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
گھروں میں بچوں کے لیئے یورِین ٹب،
مریضوں کے لئے یورین بوتلیں استعمال کرنے بعد درج بالا فرمان مصطفی کی روشنی میں جلد از جلد خالی کر دینے چاہئیں،
اسی طرح کموڈ وغیرہ میں بھی استعمال کے بعد خوب پانی بہا دینا بہتر معلوم ھوتا ھے

واللہ اعلم
 
Top