• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اسلام علیکم ۔۔۔
اس تھریڈ میں آپ لوگ اپنے آئیڈیا شیئر کر سکتے ہیں کہ گھر کی ہی ایکسٹرا چیزوں کو کیسے استعمال میں لائیں ۔۔۔
بہت اچھا ہوگا اگر وہ پوسٹ شیئر کی جائیں جو آپ کر چکے ہوں ۔۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
بہت ہی آسان سا طریقہ ہے ۔۔ اس پھوٹو میں ہے ۔۔۔ تھوڑی سی محنت درکا ہے ۔۔ لیکن بننے کے بعد انتہائی خوبصورت لگتا ہے ۔۔
ٹائم نکال کے ٹرائی ضرور کیجیے گا ۔۔۔کارڈ شیٹ ہارڈ لیجیے گا تاکہ دیوار پہ لگانے کہ بعد بھی اچھا لگے ۔۔۔ ورنہ جو کتابوں کے لئے گتہ استعمال ہوتا ہے بائنڈنگ کے لئے وہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔۔
1377447_543658079037815_1431084366_n.jpg
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ہمارے گھروں میں ایسے ایکسٹرا گلاس شیشے کے ہوتے ہیں جن میں کریک پڑ جائے تو ہم پھینک دیتے ہیں ۔۔۔ اُن کو پھینکنے کے بجائے اُنہیں استعمال میں لائیں ۔۔۔ نیٹ کے کپڑے کے ہزاروں پیسز بچ جاتے ہیں ۔۔ وہ گلو کی مدد سے گلاس پہ چپکا دیں ۔۔۔ اور پھر اُس گلاس کے اندر موم بتی ڈال دیں ۔۔۔
images (1).jpg
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ٹینگ شربت کی اکثر بوٹل خالی ہونے پر ہم پھینک دیتے ہیں یا پھر کسی مصالحے کے استعمال میں آجاتی ہیں ۔۔۔
لیکن اُن میں پلانٹ بھی ڈالے جا سکتے ہیں ۔۔۔ اکثر اس طرح کر پلانٹس جو تصویر میں نظر آرہے ہیں بازار سے مل جاتے ہیں ورنہ کسی بھی باغ سے آپ کو مل جائیں گے ۔۔ مفت کے ۔۔ ان پر کلر کر کے اُن کو ان بوٹل میں ڈال دیں ۔۔۔ اور ڈیکوریشن پیس بن گیا آپ کا :)
images.jpg
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
آج کل زیتون کا آئل بہت ہی خوبصورت بوٹل میں آرہا ہے ۔۔ وہ بو ٹل دھو کر بھی اگر آپ کارنر ٹیبل پر صرف رکھہ دیں تو انتہائی خوبصورت لگتی ہے لیکن اگر آپ کو پلانٹنگ سے شوق ہے تو آپ اُس میں منی پلانٹ چار پانچ ٹہنیوں کے ساتھ کاٹ کر اُس میں ڈال دیں اور پانی ڈال دیں ۔۔۔ منی پلانٹ کی یہی خوبی ہے کہ بڑھتا جاتا ہے ۔۔۔ اُس بوٹل کو آپ فریج کے اوپر بھی رکھ سکتی ہیں یا کچن میں شیلف کے ساتھ اکثر کارنر بنا ہوتا ہے آپ وہاں بھی رکھ سکتی ہیں ۔۔ آپ ڈرینسگ ٹیبل کے دونوں کارنر پر بھی رکھ سکتی ہیں ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ہمارے پاس اکثر ہی فارمک شیٹ پڑی ہوتی ہیں گھر میں جو اسائمنٹ کے لئے کبھی بہت ساری جمع کر کے رکھی ہوتی ہیں ۔۔۔ اور جن لوگوں کو تھوڑا بہت پینٹگ کا شوق ہو تو بہت کلرز بھی رکھے ہوتے ہیں ۔۔ کرنا یہ ہے ہم نے کہ لائٹ رنگ کی فارمک شیٹ اٹھا لی اور اُس پر مختلف کلرز ڈال دیے۔۔۔ برش سے نہیں آپ ایسے ہی تھوڑے رنگ اُس پر گِرا دیں ۔۔ پھر فارمک شیٹ کو فولڈ کردیں ۔۔۔ جب آپ کو یقین ہو جائے کی رنگ ہر چرف اچھے سے مکس ہو گئے ہیں تو شیٹ کو کھول دیں ۔۔۔ اور اُس شیٹ کو سوکھنے کے لیے رکھ دیں ۔۔۔
اگر تو آپ کے پاس کوئی وڈن پیس پڑا ہے اسکوائر یا ریکٹینگل میں تو اُس پر اُس فارمک شیٹ کو لگا دیں گلو کی مدد سے اور اگر نہیں ہے تو گتہ تو لازمی ہی ہوگا پُرانے رجسٹر کا وہ لے لیں اور اُس پر لگا دیں ۔۔
اب آخر میں یہ کرنا ہے کہ آپ نیٹ سے اللہ پاک کا کوئی نام نکال لیں جو بہت آسان سی کیلیگرافی میں لکھا ہوا ہو ۔۔۔ اب اُس اسٹائل کے تحت آپ وہ کیلیگرافی فارمک شیٹ پی لکھ دیں ۔۔۔ پینسل سے بنالیں ۔۔
اُس کے بعد میکرونی نکال لیں اور اُس کو اُس نقش کے تحت چپکاتی جائیں ۔۔۔ میکرونی نہیں ہے تو اگر سیپیاں مل جائیں وہ چپکا لیں۔۔۔ وہ بھی نہیں ہیں تو ایکسٹرا موتی ہونگے پُرانے کپڑوں کے وہ لگا لیں ۔۔۔ اور اگر وہ بھی نہیں ہیں تو چنّے لگا لیں ۔۔۔
بننے کے بعد ایسا لگے گا ۔۔۔
1477437_10152085547728738_1178110162_n.jpg
 
Top