• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جزیت خیرا۔ ۔ ۔
ہمارے گھروں میں ایسے ایکسٹرا گلاس شیشے کے ہوتے ہیں جن میں کریک پڑ جائے تو ہم پھینک دیتے ہیں ۔۔۔ اُن کو پھینکنے کے بجائے اُنہیں استعمال میں لائیں ۔۔۔ نیٹ کے کپڑے کے ہزاروں پیسز بچ جاتے ہیں ۔۔ وہ گلو کی مدد سے گلاس پہ چپکا دیں ۔۔۔ اور پھر اُس گلاس کے اندر موم بتی ڈال دیں ۔۔۔
3249 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
موم بتی کی روشنی بہت اچھی لگتی ہے پر بھلا ہو اس یو پی ایس کا۔ ۔ ۔
رائے کے لیے تجربے تک انتظار کریں:)
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جزیت خیرا۔ ۔ ۔


موم بتی کی روشنی بہت اچھی لگتی ہے پر بھلا ہو اس یو پی ایس کا۔ ۔ ۔
رائے کے لیے تجربے تک انتظار کریں:)
انتظار رہے گا :)
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ہمم۔ ۔ میں بھی انتظار کر رہی ہوں گلاس ٹوٹنے کا۔ ۔ ۔ نہیں ایسی بھی بات نہیں،مہینہ پہلے ہی کریک شدہ گلاس پھینکے ہیں:)
انتظار رہے گا ۔۔۔ تجربے کے بعد آپ کے جواب کا :)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اشیاء
گلو
اون
ٹن/بوتل
قینچی




photo0689.jpg




بوتل کو دھو کر خشک کرلیں سٹیکر وغیرہ لگا ہو تو وہ بھی گرم پانی سے اتار لیں۔ ۔ ۔
بوتل پر تھوری سی گلو لگائیں۔۔اور اون اس پراسی طرح لپیٹ لیں آخر تک۔ ۔ ٹن ہو تو اس پر شروع اور آخر میں تھوڑی سی گلو لگے گی۔جتنی کھینچ کر اون لگائیں گی گلو کم لگے کی اور جتنی ڈھیلی ہو گی گلو اتنی ہی استعمال ہو گی۔ ۔ یہ اب دیکھ لیجئے گا کہ آپکو ڈھیلی پسند ہے یا کسی ہوئی ۔ ۔پلاسٹک پر کس کر باندھیں کیونکہ اس پر اون پھسلتی ہے۔ ۔

photo0728.jpg


photo0694.jpg

لیجئے آپ کا ہولڈر ہو گیا تیار۔۔۔اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ کس طرح استعمال میں لاتی ہیں۔۔۔

photo0796.jpg


photo0771.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کون کون سے کباڑ کا کام آپ کرتی ہیں سسٹر،،،،،،کانا آیکون
یہ پو چھیں کس کباڑ کا کام نہیں کرتیں۔۔۔۔ابتسامہ
بتانے لگی تو مزید کباڑ استعمال میں لانے کا وقت نہیں ملے گا آپ کو جس کباڑ کی ضرورت ہے نام بتا دیں مل گیا تو ٹھیک نہیں تو اس کا اضافہ کر لوں گی۔۔۔۔۔ابتسامہ

مشکٰوۃ بہن بہت زبردست شیئرنگ ۔۔۔ انہی ٹن کے باکسز کو پینٹ کر کے اور تھورے سی ڈزائننگ کرکے بنایا ہے ۔۔۔ :)
شیئر کرنے میں کنجوسی کیوں میں نے کون سا گھر لے جانا ہے۔۔۔
میں نے پینٹ کیا ہے لیکن کسی اور چیز پر ۔۔۔جلد ہی بتاؤں گی ۔۔ان شاءاللہ
ڈیزائننگ کے حوالے سے ہماری داستان بہت دکھی ہے ۔۔
 
Top