• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھوڑے، خچر اور گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے ؟ تحقیق چاہیئے ۔

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
مندرجہ ذیل حدیث کی بارے میں تحقیق درکار ہے ۔ شکریہ ۔
عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أنَّ رَسُولَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم نَهَی عَنْ أکْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ.
''حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑے، خچر اور گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے''۔
أبو داؤد، السنن، 3 : 352، رقم : 3790، دار الفکر
نسائی، السنن الکبری، 3 : 159، 4844
دوسرا سوال یہ کہ اگر گھوڑا منع ہے تو امام ابوحنیفہ رح نے صرف مکروہ کیوں کہا ہے ۔ اور باقی صاحبین حضرات نے کیوں حلال کہا ہے ۔
 
Top