• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گیارہویں شریف

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
حضرت یہاں توجیہ القول بما لا یرضی بہ القائل کا مسئلہ ہی نہیں جو ہمارا موقف ہے جس کہ ہم قائل ہیں اور جو کچھ ہماری کتب میں موجود ہمارا دعوی ہے اور جو قرآن و سنت سے ثابت ہے وہ ہم نے لکھ دیا ہے۔یا تو آپ اس کو غلط ثابت کریں یا امت مسلمہ پر بہتان باندھنے سے گریز فرمائیں۔
رانا صاحب آپ نے میری گذارشات پڑھی ہی نہیں ۔۔اور صرف ۔۔توجیہ القول ۔۔۔کو کاپی پیسٹ کرکے جان چھڑالی ۔۔۔
ہم نے جو لکھا ہے اس کو بغور پڑھ کر جواب عنایت فرمائیں ۔
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
اتنی ڈھٹائی اور حقائق سے اس طرح آنکھیں بند کر لینا اور بحث صرف جیتنے اور ہارنے کے لیے کرنا...... میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ کوئی بندہ خوف خدا سے اس قدر بے نیاز بھی ہوسکتا ہے. ایک طرف تو ان کی ناک کے نیچے پورے مذہبی تحفظ کے ساتھ قبریں مسجود خلائق بنی ہوئی ہیں اور یہ صاحبان دنیا کو یہ موقف بتانے میں دین کی خدمت سمجھتے ہیں کہ یہ حرام تو ہے لیکن شرک نہیں. ارے بھئی جب حرام ہے تو اس حرام کاری کو مذہبی پروٹیکشن کیوں.
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
رہی بات شیخ عبدالقادر جیلانی رح کا امام ابو حنیفہ رح کو مرجیہ کہنا اور اس کا جواب کسی موحد اہل سنت والجماعت کے فرد کا دینا تو جناب وہ جواب آپ کے کام کا نہیں کیونکہ وہ تو ولی اللہ کی دشمنی پر مبنی ہوگا. ابتسامہ...... تو مکرمی آپ محبت کا ثبوت دیں.... ولی اللہ کی محبت کا ثبوت....
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جناب آپ احسان الہی ظہیر کا یوم تو مناتے ہیں مگر صحابہ کے نہیں اس کے بارے میں کی عرض کریں گئے۔باقی یہ کام آپ بھی کر سکتے ہیں۔
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ ھم احسان الہی ظہیر کا یوم مناتے ہیں
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
آپ عجیب دعوی کر رہے ہیں کہ :: ۔۔۔۔شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔

اس کا مطلب تو یہ ہواکہ دنیا میں جو مشرک بھی غیر اللہ کے نام پراپنا مال دیتا ہے ،اس کا مقصد ۔۔غیر اللہ کے نام ۔۔پر دینا نہیں ہوتا ؟

سیدھی سی بات ہے ’’ جسے وہ غوث اعظم مانتا ہے،اس کی رضا و خوشنودی کیلئے ۔۔ اسی کے نام پر اپنا مال ۔۔جانور دیتا ہے
ہاں اگر وہ شیخ عبد القادر رحمہ اللہ کو صرف ’’ قادر کا بندہ ‘‘ سمجھتا تو اور بات تھی ۔۔
جناب مشرک کہ عقیدہ میں اور مسلم کے عقیدہ میں فرق ہے یہی بات آپ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی۔باقی مسلمان سے حسن ظن رکھنا چا ہیے کوئی بھی مسلمان خوشنودی کے لئے نہیں دیتا بلکہ مقصد ایصال ثواب ہی ہوتا ہے۔اور مزارات پر غیر شرعی کاموں سے علما روکتے ہیں ۔ان کی مذمت کرتے ہیں۔باقی یہ مزارات ہمارے انڈر نہیں بلکہ محکمہ اوقاف یا ان کے صاجزادہ نشینوں کے انڈر ہیں جو 90 فیصد جاہل ہیں اور ان کی جاہلانہ حرکات ہم پر حجت نہیں۔یہی آپ لوگوں کا مسئلہ ہے کہ جاہل عوام کی باتوں کو بنیاد بنا کر آپ مسلک اہلسنت پر الزامات لگاتے ہیں۔مناظرے اور آپ کی کتب اس بات کی گواہ ہیں کہ اعتراض ان لوگوں پر کیا جاتا ہے جن کی ہمارے مسلک میں کوئی ولیو نہیں۔بات سیدھی سی ہے اگر آپ کہ اس موقف کہ اہلسنت کہ عقائد کفریہ ہیں میں کوئی سچائی ہے تو ہمارے کسی معتبر عالم کا قول پیش کریں۔جو آپ قیامت تک نہیں پیش کر سکتے فقظ الزام ہی لگا سکتے ہیں۔اور ہم نے کبھی ان غلط اعمال کی پروٹیکشن نہیں کی ہاں آپ حضرات نے امت پر شرک کا فتوی لگا کر ان کا خون اور مال حال قرار دیا۔یہی کام آج کل داعش کر رہی ہے۔
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
اسے بھی پڑھو!!
کہیں کسی آیت یا حدیث وغیرہ سے یہ تو ثابت کرو کہ مشرکین جس کے نام پر ذبح کرتے تھے، اسے ماذون من اللہ مانتے جانتے تھے؟؟
اسی ایک بات کو اگر آپ لوگ سمجھ جائیں تو مسلمانوں کو مشرک مشرک کہنے کی رٹ سے بچ جائیں۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

مادہ کا بیان

عنوان:

شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور گیارہویں شریف

زبان: اردو

نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مختصر بیان: ہر قمری مہینہ کی گیارہویں رات کو شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے نام پر جو کھانا تیار کیا جاتا ہے وہ ‘‘گیارہویں شریف’’ کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا رواج نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، نہ صحابہ، نہ تابعین، نہ ائمہ دین اور نہ خود شیخ عبد القادر جیلانی کے دور میں ہوا بلکہ یہ بعد کی ایجاد کردہ بدعت ہے جس میں بہت سارے شرک وبدعت پر مبنی امور انجام دئے جاتے ہیں جبکہ آپ رحمہ اللہ خود شرک وبدعت سے سختی سے منع کرتے تھے اور سنت کو اپنانے کو لازم قرار دیتے تھے۔ پیش نظر مختصر رسالہ میں شیخ عبد القادر جیلانی کی بعض تعلیمات وارشادات بیان کرنے کے بعد گیارہویں شریف کی بدعت سے پردہ اٹھایا گیا ہے اور اس رات میں کی جانے والی بارہ سے زائد شرعی مخالفتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

لنک:

شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور گیارہویں شریف - کتابیں - اردو - PDF
 
اپنی مسلمہ کتب مجھ پر کیوں تھونپ رہے ہیں جناب؟؟؟
 
Top