• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ھدایہ میں غیر ثابت مسائل علامہ ابن العز حنفی کی زبانی قسط2

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
۱۹: مرغینانی حنفی : جس موزوں پر مسح جائز سمجھتے ھوئے عزیمت سمجھتے ھوئے ان پر مسح نہ کیا وہ ماجور ھو گا ۔
علامہ ابن ابی العز حنفی :اس میں نظر ھے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک اللہ تعالی پسند کرتے ھیں کہ اس کی رخصتوں کو لیا جائے جس طرح ناپسند کرتے ھیں کہ نافرمانی کے کاموں کو کیا جائے (مسند احمد ۲/۱۴۵،۱۴۶اتفق ألأئمۃ علی صحتہ ،صحیح ابن خزیمہ ۲/۷۳)
۲۰: مرغینانی حنفی :ٖپامی کے ملنے کی امید ہو تو نماز کو مؤخر کرنا درست ہے
علامہ ابن ابی العز حنفی :اس میں نظر ہے کیونکہ تیمم کے ساتھ نماز پڑھنا پانی کے نہ ملنے کی حالت میں وضو کے ساتھ نماز پڑھنے کی طرح ہے پانی پر قدرت ہونے کی حالت میں نماز کو اول وقت پڑھنے کی فضیلت حاصل کرنا اولی ہے(التنبیہ:۱/۳۹۴)
۲۱: مرغینانی حنفی :جس نے موزوں پر مسح کو جائزسمجھا لیکن عزیمت پر عمل کرتے ہوئے تو اس کو اجر دیا جائے گا۔
:علامہ ابن ابی العز حنفی :اس میں نظر ہے کیونکہ کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک اللہ تعالی پسند کرتے ھیں کہ اس کی رخصتوں کو لیا جائے جس طرح ناپسند کرتے ھیں کہ نافرمانی کے کاموں کو کیا جائے (مسند احمد ۲/۱۴۵،۱۴۶اتفق ألأئمۃ علی صحتہ ،صحیح ابن خزیمہ ۲/۷۳)
۲۲: مرغینانی حنفی :خنزیر کے علاوہ باقی غیر ماکول اللحم جانوروں کو ذبح کرنے سے ان کا گوشت پاک ہوجاتا ہے
mazed tfseel ky liy http://www.albisharah.com/index.php?option=com_content&view=article&id=103:ibn-e-bashir-alhusainwy&catid=13:hanaf
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
جزاک اللہ شیخ محترم بہت خوبصورت کوشش ہے۔ کیا بہتر نہیں ہوگا کہ ایک ہی مضمون کو مختلف اقساط میں پوسٹ کرنے کے بجائے ایک ہی تھریڈ میں ایک ہی مضمون کے تحت یکجا کر دیا جائے اس سے میرے خیال سے مضمون کی خوبصورتی اور بڑھ جائے گی۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
جزاک اللہ شیخ محترم بہت خوبصورت کوشش ہے۔ کیا بہتر نہیں ہوگا کہ ایک ہی مضمون کو مختلف اقساط میں پوسٹ کرنے کے بجائے ایک ہی تھریڈ میں ایک ہی مضمون کے تحت یکجا کر دیا جائے اس سے میرے خیال سے مضمون کی خوبصورتی اور بڑھ جائے گی۔
ya mzmoon kafi lmba hy as luy qist war xrwe kia oy
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کلیم بھائی،
کچھ وقت نکال کر ابن بشیر بھائی کے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ تو ڈال دیں پلیز۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی،
کچھ وقت نکال کر ابن بشیر بھائی کے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ تو ڈال دیں پلیز۔
اوہو۔۔۔!!
جی شاکر بھائی جان ضرور
 
Top