• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ھدایہ میں غیر ثابت مسائل علامہ ابن العز حنفی کی زبانی :1

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
۱: ’’مرغینانی حنفی صاحب نے کہا ہے کہ مرغی کی بیٹ ناپاک ہے ‘‘۔۔
علامہ ابن ابی العز حنفی نے کہا کہ مرغی اور ماکول اللحم جانوروں کی بیٹ(گوبر) پاک ھے (التنبیہ ۱/۴۴۲،۴۴۷)
۲: مرغینانی حنفی صاحب نے کھا کہ درھم کے برابر گندگی کپڑے کو لگ جائے تو نماز پڑھنی جائز ھے ۔
علامہ ابن ابی العز حنفی نے کھا کہ درھم سے اندازہ لگانے کے بارے میں شریعت میں کوئی چیز وارد نہیں (التنبیہ ۱/۴۴۱)
۳: مرغینانی حنفی صاحب نے کھا کہ امام ابو حنیفہ کے نزدیک اس بات کی شرط نہیں لگائی جائے گی کہ جس مٹی سے تیمم کرنا ہے اس مٹی پر غبار ھو۔
علامہ ابن ابی العز حنفی نے کھا کہ آیت مٹی سے کچھ چمٹنے کے شرط ہونے پر دلالت کرتی ھے (التنبیہ ۱/۳۸۹)
۴: مرغینانی حنفی صاحب نے کھا کہ پانی کو تلاش کرنے میں ایک میل مقرر کرنا پسندیدہ ھے ۔
علامہ ابن ابی العز حنفی کھا کہ ایک میل مقرر کرنے میں کوئی شرعی نص نہیں ھے (التنبیہ ۱/۳۸۱)
۵: مرغینانی حنفی صاحب نے کھا کہ نبیذ سے وضو کرنا درست ھے ۔
علامہ ابن ابی العز حنفی کھا کہ کھجور کی بنی ھوئی نبیذ سے وضو کرنے والی حدیث ثابت نہیں ہے (التنبیہ ۱/۳۷۵)
۶: مرغینانی حنفی صاحب نے کھا کہ سر کے مسح میں فرض سر کا چوتھائی حصہ ھے ۔
علامہ ابن ابی العز حنفی کھا کہ صرف سر کا چوتھائی حصہ مسح کرنا ثابت نہیں ہے (التنبیہ ۱/۲۴۵،۲۵۳)
۷: مرغینانی حنفی صاحب نے کھا کہ وضو میں مسواک کرنا مستحب ھے ۔
علامہ ابن ابی العز حنفی نے کھا کہ صحیح ثابت یہ ھے کہ یہ سنت موکدہ ھے (التنبیہ ۱/۲۵۵،۲۵۷)
۸: مرغینانی حنفی صاحب نے کھا کہ وضو میں ترتیب سنت ھے ۔[/B]http://www.albisharah.com/tfseel ky ly
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔۔۔
 
Top