• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ھم لاگ ان کیوں نہیں کر پاتے

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
ھم بہت پریشان ھیں. پہلے تو ابتداء میں جب ھم نے اس فورم میں شمولیت اختیار کی تو اسکے چند دنوں کے بعد ھی ھم اپنے gmail سے لاگ ان نہیں کر پاتے تھے. کچھ چار مہینے بعد ھم نے ایک دن فیس بوک سے لاگ ان کیا تو ھم لاگ ان ھو گۓ. لیکن اب تک ھمیں یہ نہیں معلوم ھو سکا کہ ھم اپنی gmail ID سے لاگ ان کیوں نہیں ھو پا رھے ھیں. آج ایک اور مشکل آن پڑی اور وہ یہ کہ آج ھم facebook والی ID سے بھی لاگ ان نہیں کر پا رھے تھے.
آخر یہ چکر کیا ھے.
ھماری مدد کی جاۓ. نہ کہ ھم کو نظر انداز کیا جاۓ.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ھم بہت پریشان ھیں. پہلے تو ابتداء میں جب ھم نے اس فورم میں شمولیت اختیار کی تو اسکے چند دنوں کے بعد ھی ھم اپنے gmail سے لاگ ان نہیں کر پاتے تھے. کچھ چار مہینے بعد ھم نے ایک دن فیس بوک سے لاگ ان کیا تو ھم لاگ ان ھو گۓ. لیکن اب تک ھمیں یہ نہیں معلوم ھو سکا کہ ھم اپنی gmail ID سے لاگ ان کیوں نہیں ھو پا رھے ھیں. آج ایک اور مشکل آن پڑی اور وہ یہ کہ آج ھم facebook والی ID سے بھی لاگ ان نہیں کر پا رھے تھے.
آخر یہ چکر کیا ھے.
ھماری مدد کی جاۓ. نہ کہ ھم کو نظر انداز کیا جاۓ.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ کیا فیس بک اور جی میل کی آئی ڈیز کے پاسورڈ علیحدہ علیحدہ ہیں؟
یعنی جب فیس بک کی آئی ڈی اس فورم پر دیتے ہیں تو پاسورڈ اور ہے؟
اور جب جی میل کی آئی ڈی اس فورم پر دیتے ہیں تو پاسورڈ اور ہے؟
یا دونوں آئی ڈیز کا ایک ہی پاسورڈ ہے؟
دراصل تفصیل سے اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میں نے کبھی ان آئی ڈیز سے لاگ ان ہونے کی کوشش نہیں کی بلکہ میں نے اس فورم پر اپنی جو آئی ڈی بنائی تھی اور اس کے لیے جو پاسورڈ مقرر کیا تھا، میں ہمیشہ سے اسی سے لاگ ان ہوتا آیا ہوں۔۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائ جان. ھم تھوڑی دیر میں ان شاء اللہ تفصیلا بتاتے ھیں. ذرا لنچ کر لیں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
بھائ جان. ھم شروع سے شروع کرتے ھیں.
ھم کو فورم کے بارے میں اپنے ایک ساتھی سے پتہ چلا. سو ھم نے اس پر اپنی آئ ڈی بنائ. اور ھم نے اس وقت اپنی جی میل آئ ڈی کا استعمال کیا تھا. شمولیت اختیار کرنے کے کچھ ھی دن بعد ایک دن ھم نے فیسبوک کے ذریعہ لاگ ان کا آپشن دیکھا. بس پھر کیا تھا ھم نے اس پر کلک کر دیا. اسکے بعد ھم فیسبوک کے ذریعہ لاگ ان ھو بھی گۓ. لیکن ھماری ایک عادت ھے کہ ھم لاگ آؤٹ ھو جاتے ھیں جب ھمارا کام ختم ھو جاتا ھے. چاھے وہ فیسبوک ھو یا کچھ اور. سو جب ھم اس دن چلا چکے تو ھم نے حسب دستور لاگ آؤٹ کر دیا. دوبارہ جب ھم نے فورم چلانے کے لۓ لاگ ان کرنا چاھا تو اپنی جی میل والی آئ ڈی اور پاسورڈ ڈالا. لیکن ھم کو کامیابی نہیں ھوئ. ھم نے سوچا کہ ھو سکتا ھے کہ ھم نے غلط پاسورڈ ڈالا ھو. اس لۓ ھم نے forget password بھی کیا. لیکن ھمارے پاس فورم کے منتظمین کی جانب سے کوئ اطلاع نہیں آئ. ھم نے کچھ دن اور کوشش کی پھر تھک کر ھم نے کوشش کرنا ھی چھوڑ دیا. لیکن ھم اس دوران فورم کا مطالعہ کرتے رھے.
ایک دن ھم اپنے دوست کے ساتھ بیٹھے ھوۓ تھے. فورم کا مطالعہ بھی جاری تھا. اتفاقا ھم ایک تھریڈ میں جا پہونچے جہاں ھم نے کسی کے مراسلے پر حاشیہ چڑھایا تھا. ھم نے اپنا نام دیکھا اور ھمیں اپنی آئ ڈی یاد آگئ. ھم نے ایک ٹھنڈی آہ بھری تو دوست نے سوال کر لیا کہ کیا ھوا؟؟؟
ھم نے ماجرا کہ سنایا تو اس نے فیسبوک کے ذریعہ لاگ ان کرنے کا مشورہ دیا. ھم نے لاگ ان کیا اور ھمیں کامیابی ھوئ. لیکن آج پتہ نہیں کیوں فیسبوک کے ذریعے بھی لاگ ان نہیں ھو پا رھا تھا.
ھم بتا دیں کہ ھمارا جی میل پاسورڈ، فورم کا پاسورڈ اور فیسبوک کا پاسورڈ الگ الگ ھے.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جب رجسٹرڈ ہوں تو کنٹرول پینل سے سیٹنگ کرنی پڑتی ہے کہ آپ کو کیا چیزیں چاہیں اور کونسی نہیں۔ جیسے اپنے یوزر نیم پر ایرو لائیں تو ایک ونڈو کھلے گی اس میں "اطلاعات کی ترجیحات" میں سیٹنگ کرنی پڑتی ہے جس سے آپ کو جو الرٹ منتخب کئے ہوں اس کی میل میں خبر ملتی رہتی ہے، شائد وہ سیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے پاسورڈ میسج موصول نہیں ہو رہا۔

اس کے لئے بائیں طرف اوپر اپنا جو یوزر نیم نظر آ رہا ہو اس پر ایرو لائیں تو ایک ونڈو کھلتی ہے اس میں "ترجیحات" اور اطلاعات کی ترجیحات میں جا کر سیٹنگ کرنی پڑتی ہے جس سے آپکو جس سے میل میسج کی ضرورت ہے اس پر کلک کرنا پڑتا ہے، یہ سیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے آپکو شائد پاسورڈ بھولنے پر میسج موصول نہیں ہو رہا ہو۔


==============​


جب فورم کھولیں تو بائیں طرف اوپر چھوٹا سا "لاگ ان یا شمولیت" لکھا ہوا نظر آئے گا اس پر کلک کریں۔

ایک مرتبہ لاگ ان ہونے پر وہ کبھی بھی بند نہ ہو تو اس پر لاگ ان ہونے سے پہلے نمبر 4 پر کلک کریں اس کے بعد لاگ ان ہوں اس سے پھر دوبارہ یا ہر بار جب بھی فورم کھولیں گے تو لاگ ان ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی آٹو لاگ ان ہو گا، تب تک! جب تک آپ کمپیوٹر سے ہسٹری ڈیلیٹ نہیں کرتے یا اور کوئی تبدیلی، جس پر دوبارہ لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔


ایک مرتبہ لاگ ان ہوتے وقت اگر پاسپورڈ یا آئی ڈی درست نہیں تو مزید 2 مرتبہ غلط ہونے پر 10 منٹ کا وقت ہوتا ہے یعنی اس کے بعد دوبارہ ٹرائی کریں، اگر ٹائمنگ پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے بار بار ایسا کرتے رہیں گے تو اکاؤنٹ بلاک بھی ہو سکتا ہے، جو ٹیکنیکل ٹیم ہی اسے بحال کر سکتی ہے۔ پھر بھی اپنی جی میل آئی ڈی اور پاسورڈ مجھے پی ایم میں ارسال کریں چیک کرتا ہوں، یا نعیم بھائی کو ارسال کر دیں وہ چیک کر لیتے ہیں۔ خیال رہے میں صرف ممبر ہوں اور نعیم بھائی انتظامیہ میں شامل ہیں،چائس آپکی ہے جو پسند کریں۔

والسلام
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.
جب رجسٹرڈ ہوں تو کنٹرول پینل سے سیٹنگ کرنی پڑتی ہے کہ آپ کو کیا چیزیں چاہیں اور کونسی نہیں۔ جیسے اپنے یوزر نیم پر ایرو لائیں تو ایک ونڈو کھلے گی اس میں "اطلاعات کی ترجیحات" میں سیٹنگ کرنی پڑتی ہے جس سے آپ کو جو الرٹ منتخب کئے ہوں اس کی میل میں خبر ملتی رہتی ہے، شائد وہ سیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے پاسورڈ میسج موصول نہیں ہو رہا۔
شکریہ بھائ جان. ھم اطلاعات کی ترجیحات میں گۓ. ھم نے دیکھا کہ سب پر ”ٹک“ کا نشان لگا ہوا ہے.
 
Top