1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہائی امی ہائی۔۔میزائل۔۔۔۔وہ آیا وہ آیا۔۔۔۔ہائی ہائی۔۔۔ اسرائیلی "بہادر" فوج

'جنگ وجدال' میں موضوعات آغاز کردہ از عبداللہ عبدل, ‏نومبر 16، 2012۔

  1. ‏نومبر 16، 2012 #1
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    السلام علیکم

    ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک: اسرائیلی ڈرپوک فوج کا آنکھوں دیکھا تازہ حال

    جیو مجاہدین فلسطین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تمہارے نشانے درست کرے ۔اور تمارے اہل و عیال و اموال کی حفاطت کرے۔۔ آمین
     
  2. ‏نومبر 16، 2012 #2
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    آمین ثم آمین
    یا اللہ مجاہدین فلسطین کا کوئی بھی نشانہ خطا نہ جائے اور سارے نشانے دشمن کو چیرتے ہوئے نکل جائیں۔آمین
     
  3. ‏نومبر 16، 2012 #3
    اعتصام

    اعتصام مشہور رکن
    جگہ:
    sukkur sindh
    شمولیت:
    ‏فروری 09، 2012
    پیغامات:
    483
    موصول شکریہ جات:
    678
    تمغے کے پوائنٹ:
    130

  4. ‏نومبر 16، 2012 #4
    اعتصام

    اعتصام مشہور رکن
    جگہ:
    sukkur sindh
    شمولیت:
    ‏فروری 09، 2012
    پیغامات:
    483
    موصول شکریہ جات:
    678
    تمغے کے پوائنٹ:
    130

    شام مخالفوں کی مدد کرنے کو تو سعودی، قطر، ترکی سب تیار ہیں مگر فلسطین کا کون ہے؟

    شام کا مسئلہ تو تازہ ہے جب کہ فلسطین کا مسئلہ تو ٦٠ سال سے بھی پرانا ہے!!!!

    اے فلسطینیو! تم قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔۔۔۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں