• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہجرت کی ممانعت والی حدیث پر اعتراضات کا جائزہ ، اور""" انما الاعمال""" والی حدیث پر اعتراضات کا مزید

عادل سہیل

مشہور رکن
شمولیت
اگست 26، 2011
پیغامات
367
ری ایکشن اسکور
941
پوائنٹ
120
عادل بھائی کوئی کتاب تحریر کریں نا، تا کہ سب فائدہ اتھا سکیں۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم بھائی محمد عثمان صاحب ، اللہ تبارک و تعالیٰ توفیق عطاء فرمائے تو میرا ارادہ تو یہ ہی ہے کہ ایک ایک کر کے اُن لوگوں کے ، اور خاص طور پر اس بوہیو کے بے ہودہ اعتراضات کے جوابات تیار کروں اور جب اتنا مواد تیار ہو جائے جسے ایک درمیانے حجم کی کتاب میں مدون کیا جسکے تو ان شاء اللہ بصورت کتاب نشر کر دیا جائے ،
اپنے عادل بھائی کے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ جل و علا اُس سے یہ کام بھی لے لے ، والسلام علیکم۔
 
Top