• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہدایہ میں من گھڑت احادیث کیوں ؟ ایک طالب علمانہ سوال

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
احناف کے مشہور اور متداول کتاب ہدایہ میں من گھڑت احادیث کیوں ہیں ، مطلب اس کو من گھڑت کیوں کہا گیا ؟
برائے مہربانی اشماریہ اس تھریڈ میں شرکت نہ کریں ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اس میں شركت سے تو صرف مجهے منع كیا گیا ہے۔ باقی سب کہاں ہیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
احناف کے مشہور اور متداول کتاب ہدایہ میں من گھڑت احادیث کیوں ہیں ، مطلب اس کو من گھڑت کیوں کہا گیا ؟
برائے مہربانی اشماریہ اس تھریڈ میں شرکت نہ کریں ۔
کیونکہ وہ حدیث کی کتابوںمیں ملتی نہیں ہیں ۔ اور نہ ہی صاحب ہدایہ نےانکوبالاسانید ذکر کیا ہے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
احناف کے مشہور اور متداول کتاب ہدایہ میں من گھڑت احادیث کیوں ہیں ، مطلب اس کو من گھڑت کیوں کہا گیا ؟
برائے مہربانی اشماریہ اس تھریڈ میں شرکت نہ کریں ۔
جواب خضر بھائی نے دے دیا ہے۔ اور میرے نزدیک ہدایہ اس لئے ناقابل اعتماد ہے کہ اس میں بہت سارے مسائل کتاب و سنت کے خلاف ہیں۔ اگر آپ کہیں گے تو میں دلائل دے دوں گا۔ یہی وجہ تھی کہ میں نے ہدایہ جیسی ناقابل اعتماد کتاب کو اللہ کی عظیم اور جامع کتاب القرآن کے ساتھ تشبیہ دینے کی سختی سے مخالفت کی تھی۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
جواب خضر بھائی نے دے دیا ہے
تمام بھائی : از سر نو تھریڈ کا مطالعہ کریں پھر فیصلہ کریں کہ کیا واقعی میرے سوال جواب دیا گیا ؟
یہی وجہ تھی کہ میں نے ہدایہ جیسی ناقابل اعتماد کتاب کو اللہ کی عظیم اور جامع کتاب القرآن کے ساتھ تشبیہ دینے کی سختی سے مخالفت کی تھی۔
میں نے ہدایہ کا قرآن سے تشبیہ نہیں دی ۔
کہ اس میں بہت سارے مسائل کتاب و سنت کے خلاف ہیں۔ اگر آپ کہیں گے تو میں دلائل دے دوں گا
بسم اللہ
 
Top