• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہدی اکیڈمی لاہور کی تمام مطبوعات درکار ہیں ؟

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ہدی اکیڈمی کی تمام مطبواعات انتہائ قیمتی ہیں جن کی ہر کسی کو ضرورت ہے اگر وہ انٹر نیٹ پر بھی مہیا کر دی جائیں تو اس کا بہت فائدہ ہو گا ،ان شاء اللہ
ہدی اکیڈمی کی مطبوعات درج ذیل ہیں :
١:علامہ محمد یوسف خان کلکتوی رحمہ اللہ از ملک حاجی بشیر احمد چھانگا مانگا
٢:پاکیزہ شہد پاکیزہ زندگی از ملک حاجی بشیر احمد چھانگا مانگا
٣:چوبیس گھنٹے کیسے گزاریں از ملک حاجی بشیر احمد چھانگا مانگا
٤:موت سے قبر تک از فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ
٥:مسنون روحانی علاج از فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ
٦:دعاء،دوا اور دم سے نبوی طریقہ علاج از فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ
٧:آئیے عمرہ کریں ؟از فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ
٨:زاد الطالب از فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ
٩:نماز مسنون اور انتہائی ضروری دعائیں از فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ
١٠:ایک اہم پیغام بینام طالب علم نیک نام از فضیلۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ
یہ تمام کتب اردو بازار لاہور سے مل سکتی ہیں ۔
 
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
جزاک اللہ! علامہ محمد یوسف خان کلکتوی رحمہ اللہ پر کسی کتاب کا طویل عرصے سے متلاشی تھا۔ علامہ رحمہ اللہ کا مختصر ذکر آ باد شاہ پوری کی کتاب "سید بادشاہ کا قافلہ" میں ملتا ہے۔ آپ نے حافظ آباد میں تدریسی خدمات سرانجام دیں اور زندگی کا آخری حصہ کراچی میں بطور شیخ الحدیث گذارا۔ عزت نفس اور طلبہ کے ساتھ شفقت و محبت کے بارے میں ان کے متعدد واقعات نقل کئے جاتے ہیں۔
 
Top