• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
صدقہ کرنے کے لئے آپ کے پاس آنا پڑے گا۔ پروگرام بنا کر بتا دیجیے۔ نعیم یونس بھائی۔ ساجد تاج بھائی اور ایک دو دیگر دوستوں کو بھی اس کارِ خیر میں شریک کر لیتے ہیں۔
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
صدقہ کرنے کے لئے آپ کے پاس آنا پڑے گا۔ پروگرام بنا کر بتا دیجیے۔ نعیم یونس بھائی۔ ساجد تاج بھائی اور ایک دو دیگر دوستوں کو بھی اس کارِ خیر میں شریک کر لیتے ہیں۔
ضرور بالضرور آئیں جی،،،،، ویسے یہ صدقہ بذریعہ ای میل ہو سکتا ہے کیونکہ ہم کافی دورہیں آپ سے۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کوشش کر لیتے ہیں۔
کیونکہ اپنے ہاتھ سے صدقہ دینے والا بموجب حدیث بری موت سے مامون ہو جاتا ہے۔ اور اب جلد ہی باری آنے والی ہے۔ ہاہاہاہاہا
اگر آپ تک پہنچ گئے تو ٹھیک
ورنہ آپ کو بلوا لیں گے۔
راضی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کوشش کر لیتے ہیں۔
کیونکہ اپنے ہاتھ سے صدقہ دینے والا بموجب حدیث بری موت سے مامون ہو جاتا ہے۔ اور اب جلد ہی باری آنے والی ہے۔ ہاہاہاہاہا
اگر آپ تک پہنچ گئے تو ٹھیک
ورنہ آپ کو بلوا لیں گے۔
راضی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا لگتا ہے آپکا صدقہ کرنے کا ارادہ ہی نہیں ہے،،،،،
اگر ہاتھ سے ہی کرنے کا ارادہ ہے تو سیدھی سیدھی میل کردیں وہ بھی تو ہاتھ سے ہوتی ہے
آپکو ان شاءاللہ اس کا اجر مل جائے گا۔ بس جلدی کردیں۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
میں تو مایوس نہیں۔ اور آپ کے لئے بھی مایوسی کو پسند کیسے کر سکتا ہوں؟
میں کراچی آ رہا ہوں۔ اگر آپ کراچی ہیں تو بتا دیجیے میں وہیں آپ سے مل لیتا ہوں۔
 
Top