• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر دل عزیز منافق ہوتا ہے

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
ہر دل عزیز منافق ہوتا ہے
مرزا غلام قادیانی کی شخصیت اہل فہم و دانش کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی ہے کیوں کہ مرزا غلام قادیانی دنیا کے ہر مذھب اور ہر مذھبی شخصیت کو غلط کہنے سے گریز کرتے تھے اسی وجہ سے عیسائیوں کی لیڈر ملکہ وکٹوریہ کے گن گانے کی بدولت آج جرمنی لندن میں مرزا غلام قادیانی کی جماعت کو بہت اچھی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے ۔
اس پر مجھے مرزا کرشن کے ایک امتی سراج الحق نعمانی کی لکھی گئی کتاب تذکرۃ المہدی کی چند عبارات یاد آگئی ہیں جس میں ایک جگہ تو نعمانی صاحب کہتے ہیں کہ ہم ایک ایسے مسلمان ہیں جو کسی کو کافر نہیں کہتے اور دوسری جانب ایک مقام پر کہتے ہیں کہ جو کافر کو کافر نہ کہے منافق ہوتا ہے ۔ (تذکرۃ المہدی)


 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
کوئی قادیانی حضرات ھے جو اس فوسٹ پر کچھ بولے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یہ بات تو اپنی جگہ سو فیصد درست ہے کہ جسے ”سب لوگ“ ہر وقت اچھا ہی اچھا کہیں وہ منافق ہوتا ہے کیونکہ:

  1. اگر آپ حق بات کہتے اور ناحق سے منع کرتے ہیں تو اچھے لوگ تو آپ کو پسند کریں گے لیکن برے لوگ آپ کو ناپسند کریں گے
  2. اسی طرح اگر آپ بری بات کہتے ہیں اور اچھی باتوں سے منع کرتے ہیں تو برے لوگ تو آپ کو پسند کریں گے لیکن اچھے لوگ آپ کو ناپسند کریں گے۔
  3. یہ تو ممکن ہی نہیں کہ آپ اچھے ہوں یا برے ہوں اور آپ کو اچھے اور برے دونوں گروہ اچھا کہیں۔ اگر دونوں اقسام کے لوگ آپ کو اچھا کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ آپ برے کے سامنے برا اور اچھوں کے سامنے اچھا نظر آتے ہیں اور یہی منافقت ہے۔
  4. ہم مسلمانوں میں بھی بعض خواتین و حضرات ”ہر دلعزیزی“ خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہر محفل میں ”خوش آمدید“ کہا جاتا ہے۔ سبھی ان کے گن گاتے ہیں۔ کوئی بھی ان سے کبھی بھی ناراض نہیں ہوتا۔ ایسے لوگوں کو اپنے گریبانوں میں ایک بار ضرور جھانک لینا چاہئے کہ کہیں وہ منافقت کی پالیسی پر گامزن تو نہیں۔
 

دین محمد

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
بہت زیادہ شکریہ اسقدر مفیدمعلومات پر ،باتوں میں اسقدر تضاد اللہ کی پناہ
 
Last edited:
Top