• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر سیکشن میں سرچ کا آپشن

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی،
یہ آپشن پہلے ہی سے موجود ہے۔ آپ بہتر تلاش پر اور پھر واحد کنٹینٹ ٹائپ پر کلک کریں۔ تو یہاں پہنچ جائیں گے۔ یہاں اضافی اختیارات میں فورم کو منتخب کرنے کی آپشن موجود ہے۔ جس فورم کو بھی آپ منتخب کریں گے تلاش صرف اسی میں کی جائے گی۔ایک سے زائد فورم میں کلک کرنے کے لئے کنٹرول کا بٹن دبا کر رکھیں اور فورم کے نام پر کلک کرتے جائیں۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
یہ طریقہ کار مجھے آتا ہے۔لیکن میں چاہتا ہوں کہ جس طرح آپ کے موضوعات اور آپ کے مراسلات ہیں ایسے ہی جس سیکشن میں جائیں وہاں "آپ کے موضوعات
only this section
اور "آپ کے مراسلات"only this section
کے آپشنز ہوں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم
یہ طریقہ کار مجھے آتا ہے۔لیکن میں چاہتا ہوں کہ جس طرح آپ کے موضوعات اور آپ کے مراسلات ہیں ایسے ہی جس سیکشن میں جائیں وہاں "آپ کے موضوعات
only this section
اور "آپ کے مراسلات"only this section
کے آپشنز ہوں۔
وعلیکم السلام،
ارسلان بھائی،
درج بالا طریقہ ہی میں اگر آپ فورم کو منتخب کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا یوزرنیم بھی رکنیتی نام والی فیلڈ میں دے دیں، تو اس فورم میں صرف آپ ہی کی پوسٹس یا موضوعات ظاہر ہو جائیں گے۔
باقی میں نے عمیر بھائی کو بھی کہہ دیا ہے اگر اس کا کوئی آسان سا حل کوڈنگ میں ممکن ہوا تو وہ ان آپشنز کو فورم پر فعال کر دیں گے، ورنہ درج بالا طریقے ہی سے کام چلانا پڑے گا۔ عموماً میں سرچ والے پیج کو سیٹنگ کے ساتھ اپنے براؤزر میں محفوظ کر لیتا ہوں اور ایک ہی کلک پر وہ پیج سامنے آ جاتا ہے، دوسری کلک سرچ پر کرنے سے نتائج ظاہر ہو جاتے ہیں۔
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
ارسلان بھائی آپ کی تجویز پر عمل کرتے ہوئے فورم کا کوڈ اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ نیچے دی گئی تصویر میں بتائے گئے طریقے سے آپ بہتر تلاش کر سکتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم،
ارسلان بھائی آپ کی تجویز پر عمل کرتے ہوئے فورم کا کوڈ اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ نیچے دی گئی تصویر میں بتائے گئے طریقے سے آپ بہتر تلاش کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا عمیر بھائی
بہت بہت شکریہ
 
Top