• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہلاک کرنے اور نجات دینے والے عمل!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا حافظ عمران بھائی
حسن لغیرہ کسے کہتے ہیں ؟ یہ بھی بتا دیں
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
حسن لغیرہ ایسی حدیث ہے جس کی سند ضعیف ہو لیکن یہ متعدد اسناد سے روایت کی گئی ہو اس کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا فاسق یا جھوٹا ہونا نہ ہو
اس تعریف سے ہم یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ضعیف حدیث حسن لغیرہ کے درجے تک دو امور کے باعث ترقی پاسکتی ہے
1۔یہ کسی اور سند سے روایت کی گئی ہو اور دوسری سند پہلی جیسی ہی یا اس سے زیادہ قوی ہو،
2۔حدیث کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا کچا حافظہ ،سند کا منقطع ہونا اور راوی کا بے خبر ہونا ہو (یعنی راوی پہ جھوٹا یا فاسق ہونے کا الزام نہ لگایا گیا ہو۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

کیا حسن لغیرہ کے درجے کی حدیث بھی قابل قبول نہیں؟؟
 
Top