• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
میں سب بھائیوں سے اور خصوصی طور پر برا بن مالک بھائی سے درخوست کروں گا کہ وہ ہر جگہ موجود حقیقی مجاہدین کی حمایت کریں۔

اس طرح کی بحث کا کوئی فائدہ نہیں، آپ پورا انٹرویو دیکھ لیں اب جیسا makki pakistani بھائی نے کہا اس میں کوئی ایسی ویسی بات نہیں۔
افغانستان میں اگر مجاہد ہیں تو کشمیر میں بھی مجاہد ہی ہیں اور نہ صرف کشمیر میں بلکہ ہم ہر جگہ موجود مجاہدین کی ہم سرعام حمایت کرتے ہیں۔
دعا ہے اللہ سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے ۔ آمین
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
طاغوتی نظام میں رہنا کیسا ہے؟
طاغوت طاغوت کا رٹہ لگانے والےدارالسلام کی طرف حجرت کیوں نہیں کرجاتے؟کیا موت سے ڈرتے ہیں؟
افغانستان جس کو آج دارلسلام کا نام دیا جارہا ہے اور ملا عمر جس کو امیر المومنین جیسے القاب دئے جا رہے ہیں امریکہ کو یہاں سے نکل جانے دیں یہی امیرالمومنین کہنے والے حنفی حنفی کہہ کر دائرہ اسلام سے خارج کریں گے
یہ سوال بتارہا ہے کہ جس جگہ آپ رہتے ہیں وہاں طاغوتی نظام رائج ہے ۔ ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ طاغوتی نظام میں رہنا پسند کرتے ہیں؟؟؟ جب کہ اسلام کی اولین شرط کفر بالطاغوت ہے ۔ ایمان باللہ نہیں ۔ ایمان باللہ تو طاغوت کے کفر کے بعد ہے ۔ لاالٰہ (کفر بالطاغوت) الااللہ (ایمان باللہ)
دوسری بات سے ہم اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں کہ امریکہ کے جانے کے بعد امیرالمومنین کو دائرہ اسلام سے خارج کریں گے ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔ سبحانک ہذا بہتان عظیم۔
یہ کام تو جہمیہ اور مرجئہ کررہے ہیں ۔ جو کہ آج بھی شدومد سے جاری ہے ۔ طالبان اور القاعدہ مجاہدین کو خارجی تکفیری اور گمراہ کے لقب سے کون پکار رہا ہے اور کون پکارتا رہا ہے یہ سب جانتے ہیں ۔ اسی فورم پر کچھ دن پہلے مباحثوں میں شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کو خارجی اور تکفیری تک قرار دیا جارہا تھا ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وہ ہمیں مجاہدین سے محبت کرنے والا بنادے ۔ آمین
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
براء بن مالک بھائی آپ بہت بڑے مجاہد ہو ۔ اس بات کا اندازہ اسی سے لگ جاتا ہے کہ آپ اپنی لوکیشن نہیں بتاتے کہ آپ کہاں سے بات کر رہے ہوتانکہ پھر بندہ اُس حساب سے جواب دے۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
براء بن مالک بھائی آپ بہت بڑے مجاہد ہو ۔ اس بات کا اندازہ اسی سے لگ جاتا ہے کہ آپ اپنی لوکیشن نہیں بتاتے کہ آپ کہاں سے بات کر رہے ہوتانکہ پھر بندہ اُس حساب سے جواب دے۔
مجھے بھی پہنچی ہوئی سرکار لگ رہے ہیں
 

اہل سلف

مبتدی
شمولیت
جولائی 04، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
0
براء بن مالک ایک مجہول شخصیت ہیں جو اس سے پہلے فورم پر سلفی منہج کے نام سے خارجیت پھیلاتے پھرتے تھے۔۔۔ جب ان کی پوسٹس ماڈریٹڈ ہونی شروع ہوئی تب انھوں نے نام بدل کر پرانا کام دوبارہ شروع کردیا۔۔۔۔
میں نے ساری بحث کا مطالعہ کیا ہے اور مجھے براء بن مالک صاحب کے فہم، عقل، دماغ پر ہنسی آرہی ہے۔۔۔ انھوں نے یہاں موجود ہر شخص کو اپنی طرح بیوقوف سمجھا ہوا ہے۔۔۔ لگتا ہے انھوں نے انٹرویو آواز بند کرکے سنا ہے۔۔۔ بھائی جان ٹی وی کے ریموٹ میں ایک بٹن ہوتا ہے جس کو دبانے سے ٹی وی سے اگر آواز نہ آرہی ہو تو دوبارہ آنی شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔ آپ اس طرح کریں ایک دفع دوبارہ دیکھیں پھر مجھے بتائیں اگر پھر کچھ نہ سمجھ آئے تو ملاقات کا وقت اور جگہ بتا دیں میں بنفس نفیس حاضر ہو کر آپ کی تسلی و تشفی کروا دونگا۔۔۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
براء بن مالک ایک مجہول شخصیت ہیں جو اس سے پہلے فورم پر سلفی منہج کے نام سے خارجیت پھیلاتے پھرتے تھے۔۔۔ جب ان کی پوسٹس ماڈریٹڈ ہونی شروع ہوئی تب انھوں نے نام بدل کر پرانا کام دوبارہ شروع کردیا۔۔۔۔
میں نے ساری بحث کا مطالعہ کیا ہے اور مجھے براء بن مالک صاحب کے فہم، عقل، دماغ پر ہنسی آرہی ہے۔۔۔ انھوں نے یہاں موجود ہر شخص کو اپنی طرح بیوقوف سمجھا ہوا ہے۔۔۔ لگتا ہے انھوں نے انٹرویو آواز بند کرکے سنا ہے۔۔۔ بھائی جان ٹی وی کے ریموٹ میں ایک بٹن ہوتا ہے جس کو دبانے سے ٹی وی سے اگر آواز نہ آرہی ہو تو دوبارہ آنی شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔ آپ اس طرح کریں ایک دفع دوبارہ دیکھیں پھر مجھے بتائیں اگر پھر کچھ نہ سمجھ آئے تو ملاقات کا وقت اور جگہ بتا دیں میں بنفس نفیس حاضر ہو کر آپ کی تسلی و تشفی کروا دونگا۔۔۔
جزاک اللہ خیرا کچھ ایسا ہی لگتا ہے
انہوں نے ابھی تک اس [LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C%DA%BA-%D9%88-%D8%B1%D8%AC%D8%AD%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA-110/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D9%84%DA%91%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%92-%DB%94-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%83-%D8%A7%D9%84%D8%AF%D8%B9%D9%88%DB%83-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-2276/#post13200]پوسٹ[/LINK] کا بھی بھائی کو جواب نہیں دیا
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
ایک سوال بھائی سے کرنا چاہوں گا کہ آپ کو لشکرطیبہ اور جماعۃ الدعوۃ میں فرق کا پتا ہے؟
اگر نہیں پتا تو سن لیجیے کہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
اور لشکر کا سب کو پتا ہے۔ اگر نہیں پتاتو بھائی بتا دیں انشااللہ تفصیل سے بیان کر دوںگا۔


اس بات کا کیا مطلب ہے یہاں مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہو۔


پہلی بات حافظ صاحب کا گھر لاہور میں ہے مریدکے میں نہیں۔
اور رہی بات ٹی وی انٹرویو کی تو بھائی عرض ہے آج جنگ صرف میدان میں نہیں ہو رہی یہ ایک میڈیا وار بھی ہے دشمن میڈیا میں ہم سے بہت آگے ہے اگر کوئی اسلام پسند میڈیا پر آ کر اسلام اور مجاہدین کا دفاع کرتا ہے تو اس میں حرج ہی کیا ہے؟


بھائی آپ کی لوکیشن کیا ہے؟ کیا آپ پاکستان میں ہیں؟اور یہاں کے حالات سے بخوبی آگاہ ہیں؟


لشکرطیبہ کی ساری کاروائیاں آپ کس کے کھاتے میں ڈالنا پسند فرمائیں گیں؟


بھائی! حافظ صاحب کی بھی تو سب سے لڑائی ہی ہے۔ یہ لیں اخبار خود ہی پڑھ کے دیکھ لیں نواے وقت۔ تاریخ ہے 17 اگست 2011 لیون پنیٹا جو سکرٹری دفاع ہے اُس کا بیان میں سرخی ہے۔
Nawaiwaqt-Newspaper
اخبار کا لنک یہ ہے
http://Nawaiwaqt Newspaper Pakistan - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | ePaperNawaiwaqt Newspaper Pakistan - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | ePaper

اور یہ لیں جان مکین امریکی سنیٹر کا بیان نواے وقت۔ تاریخ ہے 19 اگست 2011
IMG]http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-08-19/page-8/detail-]
اخبار کا لنک یہ ہے
http://Nawaiwaqt Newspaper Pakistan - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | ePaperNawaiwaqt Newspaper Pakistan - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | ePaper


اور ابھی کوئی ایک دو مہینے پہلے جو انڈیا نے لسٹ پاکستان کو دی تھی اُس کا بھی بھائی کو پتا ہی ہو گا کہ پہلے نمبر پہ کس کا نام تھا۔
بھائی حقائق سے کیوں چھپنا چاہتے ہو؟
یہ لیں لسٹ خود بھی دیکھ لیں ذرا
New list of India's most wanted in Pakistan - Rediff.com News
India's most wanted


تو بھائی عرض ہے کہ حافظ صاحب افغانستان کے غازی ہیں (روس کے خلاف) اور کشمیر کے بارڈر پر کئی ایک مرتبہ کاروائی کر چکے ہیں۔
انڈیا کی سات لاکھ آرمی کو کس نے لگام دے رکھی ہے کشمیر میں؟
لشکر نے؟
آج اندیا کو اتنا خوف کیوں ہے لشکر طیبہ اور حافظ سعید سے؟

سب جانتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کا دفاع کشمیر سے ہو کر گزرتا ہے۔

بھائی الزام تراشی سے کام نہیں چلے گا حقائق کی روشنی میں بات کرو۔
ہم الحمدللہ شیخ اسامہ (رحمہ اللہ) اور ملا عمر مجاہد (حفظ اللہ) سمیت ہر حقیقی مجاہد کی دل کی گہرائیوں سے محبت اور قدر کرتے ہیں.
جزاک اللہ مبشر بھائی
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ

حیرت ہے، جہاد سے وابستہ لوگ الحرب خدعۃ کے معروف اصول سے ناواقف ہیں!

جناب میں صرف اتنا کہوں گا ، کہ یہ بیان اگر ٹی ٹی پی کے کسی نمائندے نے دیا ہوتا ، تو ۔۔۔۔۔۔۔ اپنی دن رات اسکی شرعی اور درست ہونے کے لئے آسمان سر پر اٹھا لیتے!!

ویسے یاد دہانی کے لئے!
’’ افغان طالبان بھی اکثر یہی اعلان کر چکے ہیں کہ ہماری امریکہ سے دشمنی نہیں بس وہ ہمارے ملک سے نکل جائے، ہم اسکا پیچھا نہین کریں گے‘‘

اب اگر میں اس بیان پر تعلیق لگاؤں تو جنگل میں منگل ہو جائے گا فوراً۔۔۔

حافظ صاحب نے بھی یہی کہا !
’’ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں‘‘ یعنی وہ خود لڑائی لئے بیٹھا ہے

چلیں مجھے لگتا ہے کہ میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائیوں کو اس سے تسلی نہیں ہوگی، لیں جی آپ کو لشکر طیبہ کی افغانستان میں موجودگی کا واضح ثبوت عنایت کئے دیتا ہوں ، تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے!
ویڈیو کے ١:١٨ سیکنڈ پر!

جیش الہدی (لشکر طیبہ) افغانستان کے صوبے نورستان و کنڑ میں امریکہ کے خلاف برسر پیکار
 
Top