• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری دعوت

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150

من كان يرغب في النجاة فما له
غير اتباع المصطفى فيما أتى
جو نجات چاہتا ہے اسے اس چیز کی ہی پیروی اور اتباع کرنی پڑے گی
جو مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے ہیں

ذاك السبيل المستقيم وغيره
سبل الضلالة والغواية والردى
یہی سیدھی راہ اور صراط مستقیم ہے اور اس کے علاوہ
باقی سب گمراہی کے ، ٹیڑھے اور ھلاکت کے راستے ہیں

فاتبع كتاب الله والسنن التي
صحت فذاك إن اتبعت هو الهدى
پیروی کرو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
اگر ان چیزوں کے پیچھے چلے تو کامیابی قدم چومے گی

ودع السؤال بكم وكيف فإنه
باب يجر ذوي البصيرة للعمى
دین کے اندر کیوں ،کیسے کا سوال چھوڑ دو
یہ دروازہ صاحب بصیرت لوگوں کو بھی اندھا کر دیتا ہے

الدين ما قال الرسول وصحبه
والتابعون ومن مناهجهم قفا
دین وہی ہے جو رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اور
صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین اور تابعین جس پر ڈٹ گئے

شرف الدين أبو عبد الله
محمد بن عبد الله بن محمد بن أبي الفضل السلمي المرسي الأندلسي
سير أعلام النبلاء » الطبقة الخامسة والثلاثون
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

Top