• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری مسلمان ماؤں بہنوں پہ اتنا ظلم و تشدد دیکھ نہیں سکتے شام میں اسدی جیل میں خواتین پر تشدد !!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ہماری مسلمان ماؤں بہنوں پہ اتنا ظلم و تشدد دیکھ نہیں سکتے
شام میں اسدی جیل میں خواتین پر تشدد !!

اور آج ہم مسلمانوں کی اکثریت ان خبروں سے بے خبر ہے واللہ ، ہمیں معلوم ہی نہیں کہ دوسرے ملکوں میں اس امت کے ساتھ کیا ہو رہا ہے !!


 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں نے سنا تھا کہ ان تشدد کرنے والوں میں سے ایک درندہ مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہو چکا ہے، اور شاید مجاہدین نے اس ملعون کو اپنے انجام تک پہنچا دیا ہو۔ واللہ اعلم
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میں نے سنا تھا کہ ان تشدد کرنے والوں میں سے ایک درندہ مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہو چکا ہے، اور شاید مجاہدین نے اس ملعون کو اپنے انجام تک پہنچا دیا ہو۔ واللہ اعلم
جی اس ویڈیو کے اختتام میں بتایا گیا ہے کہ یہ درندہ مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہوا ہے۔
اللہ تعالی مسلمان عورتوں کی عزت محفوظ فرما دے۔آمین
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ
ہماری مسلمان حکومتیں اہل شام کی مدد پر اکھٹے کیوں نہیں ہوتی؟؟ کیا انھیں جہاد کا نفاذ نہیں کر دینا چاہیئے؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی اس ویڈیو کے اختتام میں بتایا گیا ہے کہ یہ درندہ مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہوا ہے۔
ماشاءاللہ
اللہ تعالی مسلمان عورتوں کی عزت محفوظ فرما دے۔آمین
آمین
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ
ہماری مسلمان حکومتیں اہل شام کی مدد پر اکھٹے کیوں نہیں ہوتی؟؟ کیا انھیں جہاد کا نفاذ نہیں کر دینا چاہیئے؟؟
بالکل، یہ حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی ہے، اور ہم سب مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
 
شمولیت
جولائی 26، 2013
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
9
کسی کو بھی تعزیت کا نشانہ بنانا غلط بات اور ایک عورت کو مارنا پیٹنا یہ تو بالکل بزدلی کی نشانی ہے۔ کسی کو معلوم ہوا کہ اس بیچاری کا کیا بنا۔ بھائی شام میں سب مسلمان ہی مسلمانوں کا خون چوس رہے ہیں۔ شامی مجاہدین بھی آپس میں لڑنا شروع ہو چکے ہوئے ہیں۔ میرے خیال میں اتحاد ہر جگہ ختم ہو چکا ہوا ہے، اور یہ اسد صاحب، انکی تو موجیں لگی ہیں، کہ آپس میں لڑتے رہو، بس خدا ہی نجات دہندہ ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ
ہماری مسلمان حکومتیں اہل شام کی مدد پر اکھٹے کیوں نہیں ہوتی؟؟ کیا انھیں جہاد کا نفاذ نہیں کر دینا چاہیئے؟؟


شاہد ابھی مسلمان حکومتوں کے اکھٹے ہونے کا وقت نہیں آیا -
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شاہد ابھی مسلمان حکومتوں کے اکھٹے ہونے کا وقت نہیں آیا -
اور جو اکھٹے ہوئے تھے انھیں قید و بند صعوبتیں جھیلنی پڑ رہی ہیں۔
محترم عبد الجبار شاکر صاحب شام کے اور جہاد کے موضوع پر ببانگ دہل تقاریر کرتے تھے، اور تاحال خفیہ انجیسوں سے بازیاب نہیں ہوئے ہیں۔
 
Top