• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم جنس پرست شادیاں، مسلمان ممبرز پارلیمنٹ نےحق میں ووٹ دے دیئے

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
ہم جنس پرست شادیاں، مسلمان ممبرز پارلیمنٹ نےحق میں ووٹ دے دیئے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

برطانوی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں ( گےمیرج) کو قانونی قرار دینے کےبل پر ووٹنگ کے دوران آٹھ مسلمان ارکان پارلیمنٹ میں سے 5 مسلم ایم پیز نے حق میں ووٹ دیا جبکہ صرف ایک ایم پی رحمٰن چشتی نےکھل کر اس بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ .......مزید تفصیل........

لنک

اہل علم اس پر روشنی ڈالیں کہ جن مسلمانوں نے ہم جنس پرستی کے حق میں ووٹ دیئے ہیں ان کا شرعی حکم کیا ہے۔​
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اس سلسلے میں شرعی حکم تو واضح ہے کہ خدا کے حرام کردہ امور کو حلال ٹھیرا لینا کفر اکبر ہے بہ طور خاص جب اس میں کوئی فقہی نوعیت کا اختلاف بھی نہ ہو یعنی اس کی حرمت پر علماے امت کا اجماع و اتفاق ہو۔یہ مسئلہ یقینی طور پر ضروریات دین میں شامل ہے یعنی اس کی حرمت اس درجہ شہرت و بداہت کے ساتھ ثابت ہے کہ ہر خاص و عام مسلمان اس سے واقف ہے۔علما کے حسب تصریح ضروریات دین کا منکر کافر ہے۔البتہ نام بہ نام یہ لوگ کافر ہیں یا نہیں تو میں احتیا طا ان کی معین تکفیر نہیں کر رہا البتہ یہ طے ہے کہ انھوں نے کفر اکبر کا ارتکاب کیا ہے۔
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
امام ابن تیمیہ علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:
والإنسان متى حلل الحرام المجمع عليه ، أو حرم الحلال المجمع عليه ، أو بدل الشرع المجمع عليه ، كان كافرا مرتدا باتفاق الفقهاء (مجموع الفتاوى 3/267)
انسان جب کسی ایسی شے کو حلال ٹھیرالے جس کی حرمت پر اجماع ہے یا کسی ایسی چیز کو حرام کہے جس کے حلال ہونے پر اجماع ہے یا کسی اجماعی شرعي حکم کو بدل ڈالے تو بہ اتفاق فقہا وہ کافر و مرتد ہے۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
امام ابن تیمیہ علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:
والإنسان متى حلل الحرام المجمع عليه ، أو حرم الحلال المجمع عليه ، أو بدل الشرع المجمع عليه ، كان كافرا مرتدا باتفاق الفقهاء (مجموع الفتاوى 3/267)
اب ظاہر ہے کہ جو حکمران مسلمانوں کے لئے سود کو حلال کرے،اسلامی ملک میں شراب خانے کھولے،بے حیائی کو فروغ دے، کفریہ قانون کے ذریعے مسلمانوں کی جان ومال اور عزتوں کے فیصلے کرے۔ کیا وہ اس فتویٰ کی زد میں نہیں ہے؟؟؟؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اب ظاہر ہے کہ جو حکمران مسلمانوں کے لئے سود کو حلال کرے،اسلامی ملک میں شراب خانے کھولے،بے حیائی کو فروغ دے، کفریہ قانون کے ذریعے مسلمانوں کی جان ومال اور عزتوں کے فیصلے کرے۔ کیا وہ اس فتویٰ کی زد میں نہیں ہے؟؟؟؟
سمیر صاحب آپ ہمیں بتائیں کہ حکمرانوں کے ساتھ اگر کوئی شریعت کے خلاف کام مقلدین (حنفی، دیوبندی اور بریلوی) کریں تو کیا یہ بھی کافر ہیں ؟
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
سمیر صاحب آپ ہمیں بتائیں کہ حکمرانوں کے ساتھ اگر کوئی شریعت کے خلاف کام مقلدین (حنفی، دیوبندی اور بریلوی) کریں تو کیا یہ بھی کافر ہیں ؟
باربروسا بھائی کے اس پوسٹ کو پڑھ لیں۔اگر پھر بھی آپ کی سمجھ میں نہ آئے تو اللہ آپ کے حال پر رحم فرمائے۔
پوسٹ کا لنک
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ہم جنس پرست شادیاں، مسلمان ممبرز پارلیمنٹ نےحق میں ووٹ دے دیئے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

برطانوی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں ( گےمیرج) کو قانونی قرار دینے کےبل پر ووٹنگ کے دوران آٹھ مسلمان ارکان پارلیمنٹ میں سے 5 مسلم ایم پیز نے حق میں ووٹ دیا
اہل علم اس پر روشنی ڈالیں کہ جن مسلمانوں نے ہم جنس پرستی کے حق میں ووٹ دیئے ہیں ان کا شرعی حکم کیا ہے۔
ووٹ کرنے والے مسلمان ایم پیز کے تکفیر یا عدم تکفیر کا فیصلہ کرنے سے پہلے تویہ فیصلہ کیا جائے ہم جنس پرستی کی لعنت میں کون ملوث ہوگا اگر مسلمان اس لعنت میں ملوث ہوتے ہیں تو ان کے بارے میں شرعی حکم کیا ہوگا ۔اس کے برعکس اگر غیر مسلم ہی اس لعنت میں گرفتار ہیں تو کسی غیر مسلم کے گناہ میں تعاون کی وجہ سے مسلمان کو کافر یا مرتد کیسے قرار دیا جا سکتاہے۔دیگر، کیا لواطت اور زنا الگ الگ جرم ہیں ؟ اور کیا اس فعل حرام میں مرتکبین کو کافر کہیں گے اگر کافر کہیں گے تو کتنے فیصد مسلمان اس سے محفوظ ہیں۔ اس لیے جنہوں نے قانون میں حصہ لیا ہے وہ بیشک فعل حرام ہے جیسے کسی مسلمان کا شراب بیچنا وغیرہ حرام ہے لیکن بیچنے والے مسلمان کو کافر نہیں کہیں گے۔ہاں اگر شرعی قانون کی جان بوجھ کر تحقیر کرنا یا اس کا تمسخر اڑانا مقصود ہو تو حکم دوسرا ہوگا۔ اس لیے کسی کو کافر کہنے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرناچاہئے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
برطانوی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں ( گےمیرج) کو قانونی قرار دینے کےبل پر ووٹنگ کے دوران آٹھ مسلمان ارکان پارلیمنٹ میں سے 5 مسلم ایم پیز نے حق میں ووٹ دیا
ایک فرقہ میں مرد آپس میں متعہ کرسکتے ہیں۔۔۔
ہوسکتا ہے ان کا تعلق بھی اسی مسلمان فرقے سے ہو۔۔۔
 
Top