• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
طعن و تشنیع سے ہٹ کر علمی مذاکرہ فائدہ دے گا ان شاء اللہ۔
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
الحمد للہ میرے تمام جوابات ’’نص‘‘ کے تحت ہیں۔
تمہیں اگر علم نہیں تو اس میں ہمارا کیا قصور؟
{وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا} [الفرقان: 73]
دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
محترم آپ نے ہمارے کس سوال کا جواب دیا ہے نص کے ساتھ تھوڑا رہنمائی کریں گے؟ اور یہ آیت مقلدوں کے لئے نہیں جناب مقلد کا وظیفہ غور و فکر نہیں اپنے دائرے میں رہیں غور و فکر کرکے خواہش نفس کے شکار نا ہوں.
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
اصول کرخی متعصبین کیسے سمجھ پائیں؟
اپنی نیچی والی پوسٹ میں اصول حدیث کی جگہ اصول کرخی کمپوز کر کے جواب نص کی روشنی میں دیں، اور اصول حدیث آپ صرف اس تعصب کی وجہ سے نہیں مانتے اور پڑھنے کے لئے تیار نہیں کہ وہ محدثین نے لکھیں ہیں تو اصول کرخی کی کیا حیثیت؟
اصول حدیث کس نے بتائے؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یا کہ کسی امتی نے؟
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
تقلید کیوں نہیں؟
اگر اس میں صلاحیت ہے تو عالم سے رہنمائی کا مطلب؟
اگر صلاحیت نہیں اور عالم سے دلیل مانگ رہا ہے تو یہ جہالت اور فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی خلاف۔
وہ فرمان رسول لکھ دیں جس کی رو سے دلیل مانگنا حرام ہے؟ وجہ استدلال بھی لکھ دیں؟
قرآن و حدیث سے ثابت میں ناسخ و منسوخ، راجح و مرجوع سب شامل ہیں ان کے بارے کون بتائے گا؟
یہ تو آپ اپنے دیوبندی مفتی سے پوچھیں جو یہ کہہ رہے ہیں، محترم شاید آپ نے غور نہیں کیا یہ عبارتیں اگرچہ ناقل ابن داؤد بھائی ہیں لیکن یہ سب تمہارے اپنے گھر کی باتیں ہیں.
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
آپ کو تو اجماع کی پروا ہی نہیں۔[/H2]
یقیناً آپ کے من مانے اجماع کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں
تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین نا کرنے پر اجماع ہے مگر تم لوگ نہیں مانتے۔
یہ وہی اجماع ہے جس کو آپ لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر بناتے ہو، اس سے بڑا جھوٹ اب تک شاید آپ نے نا بولا ہوگا؟
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
اسی واجب کی مخالفت پر آپ لوگ کمر بستہ ہیں۔
یہ واجب آپ کے یہاں ہے ہمارے یہاں نہیں، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کس نص سے ثابت ہے اس کو لکھ دیں؟

ہم اجتہادی مسائل میں ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی مان کر چلتے ہیں۔
کوئی اعتراض؟
محترم بھائی اگر آپ ناحق کو حق سمجھ ہی لیے ہو تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ آپ کا من جس کی چاہیں مانیں ہم تو اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مانتے ہیں، آپ کو کوئی اعتراض؟
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
گو خطا کا امکان ہے مگر اس کی بات اس کو صواب پر سمجھتے ہوئے ہی مانتے ہیں۔
کون صواب پر اور کون خطا پر اس کی جانچ وہ کر نہیں سکتا۔
اگر اتنی صلاحیت ہو تو اس کو تقلید کی ضرورت ہی نہیں۔
ہم نے تو ایسے متعصب مقلد بھی دیکھے ہیں جو خطا کے جاننے کے بعد بھی حق کو قبول نہیں کرتے! اب آپ اپنے آپ ہی کو دیکھ لو تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت رفع یدین کی حدیث رسول کے مل جانے کے بعد بھی موہوم اجماع کی دہائی لگا رہے ہو!
 
Top