• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے بدگمانی کرنے والوں کی بات، بلا تحقیق و عقل استعمال کیئے، آگے بڑھا دینا عقلمندی نہیں۔
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک جماعت مین یہ بات کی اور عملاً نماز پڑھ کر دکھائی۔
کیا دیکھنے والے اور بیان کرنے والے بھی بھول گئے؟؟؟؟؟
کچھ تو اللہ کا خوف کیجئے۔
کسی کی غلطی پر اندھون کی طرح نا گریں بلکہ عقل و فہم سے کام لینا چاہیئے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
یاد رہے کل قیامت کو اللہ تعالیٰ کو بھی جوابدہ ہونا ہے۔
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے بدگمانی کرنے والوں کی بات، بلا تحقیق و عقل استعمال کیئے، آگے بڑھا دینا عقلمندی نہیں۔
بد گمانی ہم نہیں آپ کرتے ہیں بلا تحقیق ان حضرات پر بد گمانی کا الزام لگا کر بھولنا انسانی فطرت ہے کئی مسائل میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے جمہور صحابہ کا خلاف ثابت ہے لہذا اس کو بد گمانی کا نام دینا بذات خود بد گمانی ہے

ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک جماعت مین یہ بات کی اور عملاً نماز پڑھ کر دکھائی۔
کیا دیکھنے والے اور بیان کرنے والے بھی بھول گئے؟؟؟؟؟
کچھ تو اللہ کا خوف کیجئے۔
کسی کی غلطی پر اندھون کی طرح نا گریں بلکہ عقل و فہم سے کام لینا چاہیئے۔
فَإِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ لِي: قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لِي: "قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ جِبْرِيلَ - عليه السلام -"، فَصَلَّى فَافْتَتَحَ الصَّلَاةَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ، فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ، فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ (الخلافیات : للبيهقى، 1704) علقمہ کہتے ہیں بے شک مجھ سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا : کھڑے ہو جاؤ تاکہ میں تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز دکھاؤں، وہ کہتے ہیں مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کھڑے ہو جاؤ تاکہ تم کو حضرت جبرئیل علیہ السلام کی نماز دکھاؤں پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی ابتدا کی اور رفع یدین کیا اور جب آپ نے رکوع کا ارادہ کیا تو رفع یدین کیا، جب آپ نے رکوع سے سر اٹھایا تو رفع یدین کیا.
 
آپ نے الخلافیات: للبیہقی کا حوالہ دیا ہے۔
مذکورہ روایت کا سکین پیج بیہقی سے لگا دیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
جامع الترمذي: حکم : صحیح
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود ؓ نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہﷺ کی طرح صلاۃ نہ پڑھاؤں؟ توانہوں نے صلاۃ پڑھائی اورصرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اگر کسی صحابی سے دو متعارض احادیث منقول ہوں تو کس کو ترجیح حاصل ہوگی اور کیوں؟
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
اگر کسی صحابی سے دو متعارض احادیث منقول ہوں تو کس کو ترجیح حاصل ہوگی اور کیوں؟
نکالو اصول کرخی میں سے کوئی من موافق اصول اور مذہب کے مخالف حدیث کو چڑھا دو تنسیخ یا تاویل کی خراد مشین پر!
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
محترم آپ کو یہ پوسٹ کرتے ہوئے شرم آنا چاہیے اس سے پہلے آپ سے بے شمار سوال ہوئے لیکن سب کے جواب ندارد
تم مجھے جاہل کہتے ہو۔ مجھ سے کسی سوال کا جواب نا بن پڑنا کوئی اچنبے کی بات نا ہونا چاہیئے۔
تم عالم ہو اور عالم سے جو پوچھا جائے اس کو چھپانا نہیں چاہیئے۔
آپ لوگ چونکہ احادیث کے ٹھیکیدار بلا شرکت غیرے بنتے ہو اس لئے پوچھا تھا کہ؛
آپ نے الخلافیات: للبیہقی کا حوالہ دیا ہے۔
مذکورہ روایت کا سکین پیج بیہقی سے لگا دیں۔
اس کے بعد تحقیق اور حدیث فہمی کے لئے پوچھا تھا؛
اگر کسی صحابی سے دو متعارض احادیث منقول ہوں تو کس کو ترجیح حاصل ہوگی اور کیوں؟
جوابات مرحمت فرما کر خود کو سچا ثابت کر دیں پلیز۔
 
Top