• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر / ڈاکٹر محمد عمر

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
بهائی میں اسی طرح ٹائپ کرتا ہوں جس طرح آپ نے رہنمائی کی ہے. اور میری اسکرین پر دو چشمی ه دو چشمی ه دکهائی دیتی ہے لیکن ملا کر لکهنے کے بعد
آپ خود ملاحظہ کرلیں : ھ تو کہیں دکھائی ہی نہیں دے رہی ۔ آپ مذکورہ بالا کی بورڈ انسٹال کرکے ، استعمال کرکے دیکھیں ۔ آپ کی و چشمی ھ بھی ہ کی یونکیوڈ ویلیو پاس کررہی ہے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان آپ کی ٹائپنگ میں کوئی مسئلہ ہے ، آپ "ھ" کو "ہ" ٹائپ کرتے ہیں ۔ ہ اردو صوتی میں "او" پر ہے اور ھ اردو صوتی میں "ایچ " پر ہے ۔
یہاں سے اردو کسٹم کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرلیں اگر نہیں ہے تو :
یہ تو ٹائپنگ کا مسئلہ ہے، لیکن جب میں کبھی اشتہار میں ''ذاتی'' کے بجائے ''زاتی'' اور ''زیادہ'' کے بجائے ''ذیادہ'' یا ''زید'' کے بجائے ''ذید'' لکھا دیکھتا ہوں تو مجھے پنجابی کا ایک شعریاد آتا ہے!
ساڈے دل تے چھریاں چلائیاں
سانوں کٹیا مار قصائیاں
''ہ'' اور ''ھ'' کے معاملہ میں تو بہت سے لوگ یا غفلت کا شکار ہیں، یا پھر انہیں اس کا فرق ہی نہیں معلوم، یا پھر وہ یہ فرق نہیں کرپاتے کہ کہاں ''ہ'' کا استعمال ہے اور کہاں''ھ'' کا!
اس میں کچھ اردو تحریر میں تبدیلی و تغیر کا اثر بھی ہے!
جیسے کہ ''انہیں'' کو ''انھیں'' بھی لکھا جاتا ہے، اور پرانی کتب میں اکثر ''انھیں'' ہی ملتا ہے!
اب لوگ ''نہی'' کی بجائے ''نھی'' بھی لکھ جاتے ہیں!
 
Last edited:

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@ابن داود بھائی ، یہ ٹائپنگ کا مسئلہ نہیں ہے ، وجہ وہی ہے جو میں نے بیان کی ۔ اب ایک مثال آپ کو دیتا ہوں :
میرے پاس عربی کی بورڈ میں ھ کی جگہ ہ سیٹ ہے (اسکی وجہ ہے عربی ٹریڈیشنل میں ھ کی شکل بگڑ جاتی ہے ہم ہ کو ھ بناتے ہیں) ۔
تو یونیوکوڈ ویلیو تبدیل کرکے ہم نے اپنا مطلوبہ رزلٹ حاصل کیا ہے ۔ انکے کی بورڈ کی سیٹنگ میں بھی یہی مسئلہ ہے وہ لکھنا تو ھ چاہ رہے ہیں کی بورڈ ہ کی یونیکوڈ ویلیو پاس کررہا ہے ۔
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
ابن داود بهائی! انهیں ہی بہتر ہے یعنی دو چشمی ہے کے ساته.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
” ه “ كا مسئله اب تك درست نهيں هوپايا آپ سے ۔ بهرحال الله آپ كو خوش ركھے ۔
دلي كے رهنے والے اسطرح اردو كي ٹانگ توڑيں تو افسوس هوتا هے ۔
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
جی بهائی میں نے اس لنک پر کلک کیا لیکن کچه ہوا نہیں.
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
یہ شکایت تو میر امن دہلوی سے رجب علی بیگ لکهنوی کو بهی تهی. ویسے میں ٹانگ نہیں توڑ رہا. صحیح کی بورڈ مجهے مل نہیں رہا.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اردو کے لئے کمپیوٹر کے لئے مندرجہ ذیل تین کی بورڈز ہیں ۔ اسمیں انکے لے آؤٹس بھی ہیں ۔
عربی فونیٹک کی بورڈ: (لے آؤٹ بھی ساتھ ہی ہے )
surrosh.org/download/AbuTalha%20Keyboard%201.0.rar
اینڈرائڈ کے لئے گو کی بورڈ یا سوئفٹ کی بورڈ یا ملٹی لنگ کی بورڈ استعمال کرسکتے ہیں (اردو پلگ ان)۔ ایک ان پیج کا کی بورڈ بھی ہے اینڈرائڈ پر ۔
 
Top