• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہیرے کی قدر جوہری جانتا ہے۔ محمد نعیم یونس صاحب کی 5000 پوسٹیں۔ مبروک الف مبروک

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہم اب کیا لکھیں سب کچھ تو لکھ بیٹھے ہو بھائی
ہم تو سونے کی آس میں تھے آپ نے تو ہمیں ہیرا دے دیا ہے بھائی

بہت بہت مبارک ہو نعیم یونس بھائی ، آج ہی آپ کی 5 ہزار پوسٹس مکمل ہوئیں دیکھیں میں نے ، لیکن صبح سے یہ تھریڈ نظر سے نہیں گزرا۔ چلیں آصف بھائی نے یہ تھریڈ لگا کر اور بھی اچھا کر دیا۔

ان شاءاللہ 2 تاریخ کو ایک اور مباکباد دینی ہے آپ کو۔

آصف بھائی تھریڈ کا شکریہ
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ہم اب کیا لکھیں سب کچھ تو لکھ بیٹھے ہو بھائی
ہم تو سونے کی آس میں تھے آپ نے تو ہمیں ہیرا دے دیا ہے بھائی

بہت بہت مبارک ہو نعیم یونس بھائی ، آج ہی آپ کی 5 ہزار پوسٹس مکمل ہوئیں دیکھیں میں نے ، لیکن صبح سے یہ تھریڈ نظر سے نہیں گزرا۔ چلیں آصف بھائی نے یہ تھریڈ لگا کر اور بھی اچھا کر دیا۔

ان شاءاللہ 2 تاریخ کو ایک اور مباکباد دینی ہے آپ کو۔

آصف بھائی تھریڈ کا شکریہ

ساجد بھائی!
یہ تھریڈ پڑھیں۔
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
اللہ یونس صاحب کو برکت دے......... :)
سر دست تو عنوان اس لڑی کا دیکھا......تو خسرو کا بیت یاد آیا
"
جوہر کی گت جوہری جانے ، کہ جن جوہری ہووے
گھائل کی گت گھائل جانے ، کہ خودگھائل ہووے
"
:):):)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
خسرو کا بیت یاد آیا
"
جوہر کی گت جوہری جانے ، کہ جن جوہری ہووے
گھائل کی گت گھائل جانے ، کہ خودگھائل ہووے
اسی کے قریب ھندو مذہب کی مشہور شاعرہ میرا بائی کا شعر ہے
گھائل کی گت گھائل جانے
تے بدن لاگے ہووے
میرا بائی ۔۔ شہنشاہ اکبر کے دور میں (میراں بائی) ہندو دھرم کے بھگوان کرشن کی بھکتی والے فرقے کی مشہور شاعرہ تھی۔
ان کا جنم 1504ء میں جودھ پور راجستھانکے کڑکی گاؤں میں ہوا تھا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تقریبا چار سال پہلے بھی یہ لڑی میری نظروں سے گزری تھی، لیکن اسے پڑھ کر مجھے اپنے آپ پر شرمندگی سی محسوس ہوئی تھی کہ بھائیوں کے حسن ظن کا کیا جواب لکھوں..آج پھر سامنے آگئی...ابتسامہ!
اللہ تعالی مجھے ریاکاری سے محفوظ رکھے، دوستوں کے حسن ظن کو قبول کرے، فورم کے مالکان کی حسنات قبول کرے، انہیں دنیا و آخرت میں اجر عظیم دے، فورم کے علماء کی دن رات کی گئی کاوشوں کا بہترین بدلہ دنیا و آخرت میں دے، مجھے اور اراکین و زائرین کو فورم سے کماحقہ مستفید ہونے کی توفیق دے..آمین یا رب العالمین!
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تقریبا چار سال پہلے بھی یہ لڑی میری نظروں سے گزری تھی، لیکن اسے پڑھ کر مجھے اپنے آپ پر شرمندگی سی محسوس ہوئی تھی کہ بھائیوں کے حسن ظن کا کیا جواب لکھوں..آج پھر سامنے آگئی...ابتسامہ!
اللہ تعالی مجھے ریاکاری سے محفوظ رکھے، دوستوں کے حسن ظن کو قبول کرے، فورم کے مالکان کی حسنات قبول کرے، انہیں دنیا و آخرت میں اجر عظیم دے، فورم کے علماء کی دن رات کی گئی کاوشوں کا بہترین بدلہ دنیا و آخرت میں دے، مجھے اور اراکین و زائرین کو فورم سے کماحقہ مستفید ہونے کی توفیق دے..آمین یا رب العالمین!
[امين يا رب العالمين]
 
Top