• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یادوں کو صحابہ کی بساتا ہے میرا دل

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


یادوں کو صحابہ کی بساتا ہے میرا دل
دھوم ان کے تصور کی مچاتا ہے میرا دل

مل جائے نظیر ان کی یہ ممکن ہی نہیں ہے
تاریخی گواہی کو سناتا ہے میرا دل

کردار صحابہ کا ہدایت ہے جہاں میں
راہیں یہ ہدایت کی دکھاتا ہے میرا دل

آقاﷺ سے صحابہ کی محبت ہے مثالی
اس حب سے مسلم کو جگاتا ہے میرا دل

دیں پہ ہی صحابہ نے تو وارا ہے سبھی کچھ
مشکل میں گھرے کیسے، بتاتا ہے میرا دل

اللہ کی رضا پر ہی لہو اپنا بہایا
ایثار کا درس سب یہ پڑھاتا ہے میرا دل

آقاﷺ سے وفاؤں کا ادا حق یوں کیا ہے
مفہوم اداؤں کا سکھاتا ہے میرا دل

(رضوان اللہ علیہم اجمعین)
 

Abubaker304

مبتدی
شمولیت
مئی 29، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
3
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
بہت عمدہ شئیرنگ ہے
اللہ سبحان تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اورآپ کی دل کی تمام مرادیں پوری فرمائے۔ امین
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
جزاک اللہ خیر
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
بہت عمدہ شئیرنگ ہے
جزاک اللہ خیرا
 
Top