• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ آپ کا تعارف جان کر خوشی ہوئی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو فورم اور ہم سب کے لئے خیر و برکت کا ذریعہ بنائیں ۔ آمین۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
جی میں آپکا پڑوسی ہوں لیکن آپ شاید نہ جان پاؤ آپکے دادا میرے استاذ تھے جامعہ عالیہ عربیہ سے میری فراغت ہے :)
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
جی میں آپکا پڑوسی ہوں لیکن آپ شاید نہ جان پاؤ آپکے دادا میرے استاذ تھے جامعہ عالیہ عربیہ سے میری فراغت ہے :)
آپ اگر اپنا نام بتا سکتے ہوں تو ہوسکتا ہے کہ پہچان جاؤں۔۔۔۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
ارے بھئی مئو ناتھ بھنجن ڈومن پورا سے ہی ہوں ..فی الحال قطر میں ہوتا ہوں، آپکے پھوپھی کا لڑکا فرحان وہ مجھے جانتا ہے کیونکہ اسکی فراغت میرے ساتھ ہی ہوئی تھی
 
Top