• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میں کچھ دنوں سے اس ویڈیو کا عنوان دیکھ رہا تھا کہ اس ویڈیو کو نہ دیکھا اور نہ شئیر کیا تو پھر ایف بی کا کیا استعمال کیا؟
آج دل کیا تو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھی اور واقعی دیکھنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ لوگ بھی دیکھیں، مجھے امید ہے اگر آپ میں سے کسی کا دل نرم ہے تو ضرور اس کے آنسو جاری ہو سکتے ہیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وڈیو شو ہی نہیں ہورہی بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے پاس نظر آرہی ہے۔

محترم ارسلان صاحب!
انتہائی معذرت کے ساتھ!
آج کل اس طرح کی بے شمار ویڈیوز بن رہی ہیں کہ جس میں انسانیت و اخلاقیات وغیرہ کا سبق دیا جاتا ہے بذریعہ موسیقی و جھوٹے تاثرات ، اس لیے مجھ پر ایسی جھوٹی باتوں کا اثر نہیں ہوتا۔۔۔ابتسامہ!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

البتہ آپ کے اس جملے پر ۔۔۔آمین یا رب العالمین!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے پاس نظر آرہی ہے۔

محترم ارسلان صاحب!
انتہائی معذرت کے ساتھ!
آج کل اس طرح کی بے شمار ویڈیوز بن رہی ہیں کہ جس میں انسانیت و اخلاقیات وغیرہ کا سبق دیا جاتا ہے بذریعہ موسیقی و جھوٹے تاثرات ، اس لیے مجھ پر ایسی جھوٹی باتوں کا اثر نہیں ہوتا۔۔۔ابتسامہ!
انکل جی! ہر انسان کی سوچ اور دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے، ویڈیو بنانے کا انداز اپنی جگہ، لیکن اس طرح میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے اخلاقیات کا درس دینا مستحسن ہے، لوگوں کی اکثریت سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہے اور یہاں پر بیان ہونے والی چیزوں کو دیکھتی ہے، لہذا ایسی فرضی ویڈیوز کے بنانے کے انداز سے قطع نظر ہو کر ہمیں اُس ویڈیو میں دیے جانے والے پیغام پر غور کرنا چاہئے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھتیجا جی!آپ کی جن باتوں سے اتفاق ہے ، وہ یہ ہیں:
ہر انسان کی سوچ اور دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے
میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے اخلاقیات کا درس دینا مستحسن ہے
لوگوں کی اکثریت سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہے اور یہاں پر بیان ہونے والی چیزوں کو دیکھتی ہے
اور ذیل پر ، میں اپنی ذاتی رائے پہلے ہی پیش کرچکا۔۔
ویڈیو بنانے کا انداز اپنی جگہ
لہذا ایسی فرضی ویڈیوز کے بنانے کے انداز سے قطع نظر ہو کر ہمیں اُس ویڈیو میں دیے جانے والے پیغام پر غور کرنا چاہئے
آج کل اس طرح کی بے شمار ویڈیوز بن رہی ہیں کہ جس میں انسانیت و اخلاقیات وغیرہ کا سبق دیا جاتا ہے بذریعہ موسیقی و جھوٹے تاثرات ، اس لیے مجھ پر ایسی جھوٹی باتوں کا اثر نہیں ہوتا۔۔۔ابتسامہ!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھتیجا جی!آپ کی جن باتوں سے اتفاق ہے ، وہ یہ ہیں:

اور ذیل پر ، میں اپنی ذاتی رائے پہلے ہی پیش کرچکا۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا انکل جی
 
Top