• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یا اللہ ہم سب کو صرف نصیحت کرنے والا نہیں عمال کرنے والا مسلمان بنا دے - آمین

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

یا اللہ ہم سب کو صرف نصیحت کرنے والا نہیں عمال کرنے والا مسلمان بنا دے - آمین



1426746_610841388959734_122403774_n.jpg

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''میری اور تمہاری مثال اس ایک آدمی جیسی ہے۔ جس نے آگ جلائی تو پتنگے اور پروانے اس میں گرنے لگے اور وہ ان کو اس (آگ) سے دور ہٹاتا ہے۔ اور میں بھی تمہاری کمر سے پکڑ پکڑ کر تمہیں آگ سے بچا رہا ہوں۔ لیکن تم میرے ہاتھوں کو چھوڑتے جاتے (اور آگ میں گرتے جاتے) ہو''


(مسلم)
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آمین
نیک اعمال ہی نجات کا ذریعہ ہیں۔۔۔۔عمدہ پیغام ہے۔
یا اللہ ہم سب کو دین پر عمل کرنے والا بنا دے،آمین یا رب العالمین
 
Top