• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ (اسلامی تاریخ کے آئینے میں)

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سلام بھائی ۔
یہ معلومات میں نے یہاں سے لی ہیں
تو آپ کیا سمجھتے ہیں یہ جو معلومات آپ وہاں سے یہاں پر کاپی پیسٹ کررہے ہیں وہ درست ہے؟؟؟۔۔۔ لیکن اس بات کو تسلیم کریں جو دعوٰی آپ کررہے تھے اپنے اہلحدیث ہونے کا وہ معدوم ہوگیا۔۔۔ لہذا اب آپ بتائیں کے اس موضوع پر فضول کی ڈیبیٹ کی جائے یا نہیں کیونکہ ہماری اردو پیاری اردو کی ٹیم کا عقیدہ کیا ہے وہ سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔جس فورم کے ممبران طاہرالقادری کوعالم دین مانتے ہوں ان سے بڑا جیدا جاہل اور کون ہوگا۔۔۔ یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ کا معاملہ اب اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ لہذا اہلسنت والجماعت کے موقوف کی تائید کیجئے ۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

میں طاہر قادری کو بہت بڑا دجال سمجھتا ہوں ۔ اس نے عوام کو بہت گمراہ کیا ہے ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
سلام ۔ میرے بھائیو بات یہ ہے کہ میں کوئی آپ لوگوں کا دشمن نہیں ہوں ۔ بات یہ ہے کہ ہمیں صرف یہ پوچھنا ہے کہ جو مؤقف زبیر علی زئی صاحب نے اختیار کیا ہے کیا وہ درست ہے ۔ کیوں کہ یہاں سعودی عربیہ میں میرے کافی بھائی یہ سوال مجھ سے پوچھتے ہیں ۔ مجھے ایس بارے میں آپ لوگوں کی را ے چاہیے

میرا مقصد کوئی صحابہ کرام راضی اللہ کی گستاخی یا یزید کو گالی دینا نہیں ہے ۔

میں یوسف صلاح الدین صاحب اور زبیر علی زئی صاحب کو پسند کرتا ہوں اور ان کی خدمات آج کل کے دور میں سب سے زیادہ ہیں
 
Top