1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کا دفاع کیوں؟؟؟

'شرح وفوائد' میں موضوعات آغاز کردہ از کفایت اللہ, ‏نومبر 20، 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ‏جنوری 11، 2015 #11
    بلال 243

    بلال 243 رکن
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    شمولیت:
    ‏دسمبر 30، 2014
    پیغامات:
    116
    موصول شکریہ جات:
    36
    تمغے کے پوائنٹ:
    46

    تابعین میں محمدبن حنفیہ رحمہ اللہ نے انہیں عبادت گذار ، خیر کا متلاشی ، سنت کا پاسداراور علم دین کا شیدائی کہا ہے
    البداية والنهاية: 8/ 233
    مجھے کسی نے بتایا تھا کہ
    البداية والنهايةمیں یہ بات بغیر سند کے حافظ ابن کثیر رح نے لکھی ھے اس لیے یہ صیح نھیں رھنمائی فرمائیں گا
     
  2. ‏جنوری 11، 2015 #12
    بلال 243

    بلال 243 رکن
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    شمولیت:
    ‏دسمبر 30، 2014
    پیغامات:
    116
    موصول شکریہ جات:
    36
    تمغے کے پوائنٹ:
    46

    اسلام علیکم
    دیکھیے حافظ زبیر رح سے سوال و جواب
     
  3. ‏جنوری 11، 2015 #13
    بلال 243

    بلال 243 رکن
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    شمولیت:
    ‏دسمبر 30، 2014
    پیغامات:
    116
    موصول شکریہ جات:
    36
    تمغے کے پوائنٹ:
    46

     
  4. ‏جنوری 11، 2015 #14
    بلال 243

    بلال 243 رکن
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    شمولیت:
    ‏دسمبر 30، 2014
    پیغامات:
    116
    موصول شکریہ جات:
    36
    تمغے کے پوائنٹ:
    46

     
  5. ‏جنوری 11، 2015 #15
    بلال 243

    بلال 243 رکن
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    شمولیت:
    ‏دسمبر 30، 2014
    پیغامات:
    116
    موصول شکریہ جات:
    36
    تمغے کے پوائنٹ:
    46

     
  6. ‏جنوری 13، 2015 #16
    ابو حمزہ

    ابو حمزہ رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 10، 2013
    پیغامات:
    382
    موصول شکریہ جات:
    139
    تمغے کے پوائنٹ:
    91

    بھائی یہ روایت ذہبی رحمہ اللہ اور ابن کثیر نے مدائنی سے روایت کی ہے اس کی سند مدائنی سے لے کر آگے صحیح ہے صرف سوال یہ ہے کہ ذہبی نے اسے کہا نقل کیا ہے ۔۔
    مدائنی رحمہ اللہ کثیر تصانیف تھے ان کی ایک تاریخ کی کتاب بھی تھی جس کا اب موجود نہیں ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی کتاب سے ہی نقل کیا ہو ، جیسے ابن جریر کے بارے میں ابن کثیر لکھتے ہیں
    زکر ابن جریر ، یعنی اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ابن جریر کی کتاب تاریخ الامم وملوک سے نقل ہے لیکن مدائنی کی چونکہ کتاب موجود نہیں اس لئے بہت سے بھائی کہتے ہیں کہ اس کی سند ذہبی سے مدائنی تک غائب ہے اس لئے روایت ضعیف ہے۔

    اس کی مثال ہے کہ شیخ عبدالمغیث نے فضائل یزید پر کتاب لکھی تھی جس کا رد ابن جوزی نے لکھا ہے ابن جوزی والا رد تو موجود ہے لیکن فضائل یزید موجود نہیں اب پتہ نہیں اس میں شیخ عبدالمغیث نے کیا لکھا تھا
    لیکن ان کی کتاب پر سب کے سب حاشیہ زنی کرتے ہیں کہ اس مین عجیب و غریب روایات اور ضعیف قسم کی روایات کو پیش کیا گیا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ہمیں کسیے پتا چلا کہ ان کی کتاب لائق استفادہ نہین تھی -
     
  7. ‏جنوری 13، 2015 #17
    محمد علی جواد

    محمد علی جواد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 18، 2012
    پیغامات:
    1,986
    موصول شکریہ جات:
    1,495
    تمغے کے پوائنٹ:
    304

    متفق
     
  8. ‏جنوری 13، 2015 #18
    محمد علی جواد

    محمد علی جواد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 18، 2012
    پیغامات:
    1,986
    موصول شکریہ جات:
    1,495
    تمغے کے پوائنٹ:
    304

    متفق
     
  9. ‏اگست 11، 2019 #19
    Talib e ilm

    Talib e ilm مبتدی
    جگہ:
    Pakistan
    شمولیت:
    ‏جون 14، 2018
    پیغامات:
    4
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    9

لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. محمد علی جواد
    جوابات:
    2
    مناظر:
    234
  2. مظفر اختر
    جوابات:
    1
    مناظر:
    261
  3. عدیل سلفی
    جوابات:
    1
    مناظر:
    309
  4. محمد طلحہ اہل حدیث
    جوابات:
    6
    مناظر:
    582
  5. محمد طلحہ سلفی
    جوابات:
    1
    مناظر:
    674
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں