• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ سے متعلق؟

ابو عمر

مبتدی
شمولیت
دسمبر 06، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
101
پوائنٹ
0
السلام علیکم
حضرت یزید رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک سوال کیا گیا ہے
کیا کسی امام نے یا کسی صحیح حدیث کی کتاب میں یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی حدیث کو روایت کیا گیا ہے
اگر کیا گیا ہے تو براہ مہربانی حوالہ ضرور دیں
شکر گزار
ابو عمر
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
حضرت یزید رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک سوال کیا گیا ہے۔
؟؟؟
کیا یزید صحابی ہے؟؟؟

ابو عمر بھائی کے سوال کا جواب ان شاء اللہ کفایت اللہ بھائی ہی دیں گے!
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
نوٹ: یزید صحابی نہیں ہیں اور رضی اللہ عنہ ہم صحابہ ہی کے ساتھ لکھتے ہیں ۔​
سائل نے غالبا جلد بازی میں رضی اللہ عنہ لکھا ہے اور اگرانہیں صحابی سمجھا جارہا ہے تو واضح ہوناچاہئے کہ یہ صحابی نہیں ہیں۔​
 
Top