• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
یزید بن معاویہ رحمہ الله کا معامله تاریخی نوعیت کا ہے مذہبی نوعیت کا نہیں ہے- صحابہ کرام رضوان الله اجمعین میں بھی باہم اجتہادی اختلافات ہوے -لیکن ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارے لئے یہ جائز نہیں کہ ہم کسی ایک اصحاب رسول کو بھی اپنی بے جا تنقید کا نشانہ بنائیں اور ان کی عزت و ناموس کے درپے ہو جائیں - اسی طرح یزید بن معاویہ رحمہ الله بھی نہ صرف تابعی تھے بلکہ ایک جلیل القدر صحابی رسول کے بیٹے بھی تھے - اس لئے ان سے حسن ظن رکھتے ہوے ہمیں ان کی اجتہادی غلطیوں (اگر واقعی میں ان سے سرزد ہوئی ہیں جو کہ ویسے اکثر روایات سے ثابت نہیں ہیں) سے صرف نظر کرنا ضروری ہے- (واللہ اعلم)-
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یزید بن معاویہ اسلامی کی مبغوض ترین شخصیات میں شمار ہوتا ہے : عاملہ اللہ بما یستحق
ہمیں اسے محبت نہیں ہے اور بہ قول امام احمدؒ خدا کی ذات اور روز آخرت پر ایمان رکھنے والا اس سے محبت کا تصور نہیں کر سکتا
یزید بن معاویہ سے متعلق امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کا اپنے سابق موقف سے رجوع
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
جس کو یہ تاریخ مسئلہ لگتا ہے وہ انتہائی نادان ہے اور اس بات سے انجان ہے کہ 30 سال خلافت کے بعد کس طرح دین کو بدلا جا رہا تھا اور ایک ظالم کے حکومت کرنے کے لئے تیار کیا گیا یہ دین کی جڑ ہے اگر حسین رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہوتے تو شاید آج کوئی اور کی دین ہمارے پاس ہوتا
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کہ بعد
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جس کو یہ تاریخ مسئلہ لگتا ہے وہ انتہائی نادان ہے اور اس بات سے انجان ہے کہ 30 سال خلافت کے بعد کس طرح دین کو بدلا جا رہا تھا اور ایک ظالم کے حکومت کرنے کے لئے تیار کیا گیا یہ دین کی جڑ ہے اگر حسین رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہوتے تو شاید آج کوئی اور کی دین ہمارے پاس ہوتا
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کہ بعد
@ادارہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یزید رحمہ اللہ کے بارے میں ایک ساتھ کئ تھریڈس میں بحث جاری ہے. کیا یہ ممکن نہیں کہ ایک بار میں ایک ہی جگہ بحث کو جاری رکھا جاۓ؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یزید رحمہ اللہ کے بارے میں ایک ساتھ کئ تھریڈس میں بحث جاری ہے. کیا یہ ممکن نہیں کہ ایک بار میں ایک ہی جگہ بحث کو جاری رکھا جاۓ؟؟؟
فورم پر ’ یزید بن معاویہ ‘ کے متعلق 6 تھریڈ تو بالکل آسانی سے مجھے ملے ہیں ، اس کے علاوہ مزید بھی ہوسکتے ہیں ۔
ایک مثل مشہور ہوا کرتی تھی : ’ پہلے تولیں ، پھر بولیں ‘ اب اس کو یوں کرلیں : ’ پہلے سرچ کریں ، پھر لکھیں ‘ ۔ اس طرح تکرار بھی نہیں ہوگا ، اور ایک طرح کی معلومات ایک جگہ پر اکٹھی ہوتی رہیں گی ۔
ایک ہی موضوع مختلف جگہ پر زیر بحث آنے کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ ہر کوئی بغیر کسی تلاش بسیار کی زحمت کے ، نیا تھریڈ شروع کر لیتا ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ایک ہی موضوع مختلف جگہ پر زیر بحث آنے کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ ہر کوئی بغیر کسی تلاش بسیار کی زحمت کے ، نیا تھریڈ شروع کر لیتا ہے ۔
تو لوگوں کو کم از کم دیکھ لینا چاہیۓ نا؟؟؟
اس سلسلے میں باحثین کو پابند بنایا جانا چاہیۓ.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تو لوگوں کو کم از کم دیکھ لینا چاہیۓ نا؟؟؟
اس سلسلے میں باحثین کو پابند بنایا جانا چاہیۓ.
نا ممکن ۔
بس و ذکر فان الذکری تنفع المؤمنین پر عمل کیا جاسکتا ہے ۔
 
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
واٹس ایپ پر ایک کلپ سننے کو ملا ، جس کے مطابق شروع میں شیخ کفایت اللہ صاحب نے خوشی کا اظہار کیا ہے کہ یزید کے بارے میں شیخ ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب نے اپنے سابقہ موقف سے رجوع کرلیا ہے ، بعد میں اس میں آٹھ دس منٹ پر محیط ٹیلی فونک گفتگو ہے ، جس میں دامانوی صاحب کے رجوع کا اقرار ہے ، اور شیخ کفایت صاحب کی کتاب کی تعریف اور اس سے استفادہ کا اور مزید کچھ باتیں ہیں ۔
وہ کلپ میں نے بھی سنا

Sent from my YU4711 using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
السلام علیکم! اس سلسلے میں مؤرخہ 13 نومبر میری ملاقات حافظ عمر صدیق صاحب سے ہوئی تھی میں گجرانوالہ ان کے پاس گیا تھا اور سارا دین انہی کے پاس گزارا، بلکہ میرے اور ان کے مکالمے کی باقاعدہ ویڈیو ترتیب دی گئی ہے، جو کہ عنقریب منظر عام پر آجائے گی، گزارش ہے ابھی تھوڑا انتظار کیا جائے، کفایت سنابلی صاحب کی کتاب موجود تھی وہاں جو کہ انڈیا سے کسی نے حافظ صاحب کو بھیجی تھی، اس میں دو روایات یزید کی حمایت میں تھی جن می 2 راوی کذاب تھے (اصولِ محدثین کی بناء پر) عنقریب سنابلی صاحب کے اس جواب کی تردید اور تحقیق ویڈیو کی شکل میں منظر عام پر آجائے گی، لیکن میرا تمام بھائیوں کو ایک مشورہ ہے، وہ ملاحظہ فرمائیں نیچے ۔۔۔۔۔

وأما يزيد بن معاوية فالناس فيه طرفان ووسط، وأعدل الأقوال الثلاثة فيه أنه كان ملكًا من ملوك المسلمين له حسنات وسيئات ولم يولد إلاَّ في خلافة عثمان رضي الله عنه، ولم يكن كافرًا ولكن جرى بسببه ما جرى من مصرع الحسين وفعل ما فعل بأهل الحرة، ولم يكن صاحبًا ولا من أولياء الله الصالحين"

* اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإِفتاء
ـــ عضو: عبد الله بن غديان
ـــ نائب رئيس اللجنة: عبد الرزاق عفيفي
ـــ الرئيس: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
____________________________
ترجمہ:
"یزید بن معاویہ کے معاملے میں لوگ دو اطراف میں بٹے هوئے هیں (یعنی افراط و تفریط) اور بیچ (یعنی اعتدال) کا بهی ایک طبقہ هے
اور ان تینوں اقوال میں سب سے انصاف والا قول یہ هے کہ

وه (یعنی یزید)، مسلمان بادشاهوں میں سے ایک بادشاه تها
اُسکی نیکیوں کے ساتھ اُسکی برائیاں بهی تهیں
اور وه (یعنی یزید)، سیدنا عثمان رضی الله عنه کے دورِ خلافت میں پیدا هُوا
اور وه (یعنی یزید)، کافر نہیں تها
لیکن اُسکی (یعنی یزید) کی وجہ سے وه هُوا جو نہیں هونا چاهیے تها جیسے

سیدنا حُسین بن علی رضی الله عنه کی شهادت

اور اُسنے (یعنی یزید) نے اهلِ حَرّه کے ساتھ جو کرنا تها کِیا

اور وه (یعنی یزید)، صحابی نہیں تها نہ هی صالحین اولیاءالله میں سے تها"

http://www.alifta.net/fatawa/fatawaDetails.aspx?View=Page&PageID=969&PageNo=1&BookID=3
جزاک اللہ خیرا

Sent from my YU4711 using Tapatalk
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top