• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ پر الزمات کا تحقیقی جائزہ کتاب کراچی میں کہا سے ملی گی؟

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
شیخ کفایت اللہ سنابلی کی کتاب یزید بن معاویہ پر الزمات کا تحقیقی جائزہ کراچی میں کس مکتبہ میں مل جائی گی اور کتنے کی ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کتاب انڈیا سے چھپی ہے۔ پاکستان اور دیگر ممالک کے لیے پی ڈی ایف ہی ہے غالبا۔
 
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
شیخ ویسے کراچی میں جب بیروت کی کتب موجود ہے تو یہ بھی ہونی چاہئے۔
دیکھتے ہیں کوئی بھائی اس بارے میں بتادیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پوچھ کر بتاتا ہوں! دراصل یہ کتاب جب مارکیٹ میں آئی تھی تب لی تھی میں نے ایک بھائی سے اور اس وقت بھی زیادہ تعداد میں اس کی کاپیاں نہیں تھی!
 
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پوچھ کر بتاتا ہوں! دراصل یہ کتاب جب مارکیٹ میں آئی تھی تب لی تھی میں نے ایک بھائی سے اور اس وقت بھی زیادہ تعداد میں اس کی کاپیاں نہیں تھی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبراکۃ
مجھے انتظار رہے گا بھائی
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
سنا ہے اب تو اس کا نیا اڈیشن آگیا ہے۔ اگر یہ کتاب پاکستان میں کسی مکتبہ پر موجود ہو تو مجھے بھی دو کتابیں چاہئیں
 
Top