• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہ واقعہ حضرت یوسفؑ اور ان کےبھائیوں سے مشابہت رکھتا ہے ۔ جیسے انہوں نے حضرت یوسفؑ کو اندھے کنواں میں پھینک کر سارا ملبہ ایک بھیڑیے پر ڈال دیا تھا بالکل اسی طرح اہلِ کوفہ نے خود حضرت حسین ؓ اور ان کے خاندان کو قتل کر کے سارا کیچڑ امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہ ؓ پر ڈال دیا اور خود جھوٹے محبانِ حسینؓ بن کر صفِ ماتم ہو گئے۔
حضرت یوسف ؑ کے بھائیوں کے بھی یہی اقوال و احوال تھے(ہائی لائیٹ کردہ الفاظ پر ذرا غور کریں):-

قَالُوا يَا أَبَانَا مَا لَكَ لَا تَأْمَنَّا عَلَىٰ يُوسُفَ وَإِنَّا لَهُ لَنَاصِحُونَ ﴿١١﴾ أَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا يَرْتَعْ وَيَلْعَبْ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ﴿١٢﴾ قَالَ إِنِّي لَيَحْزُنُنِي أَن تَذْهَبُوا بِهِ وَأَخَافُ أَن يَأْكُلَهُ الذِّئْبُ وَأَنتُمْ عَنْهُ غَافِلُونَ ﴿١٣﴾ قَالُوا لَئِنْ أَكَلَهُ الذِّئْبُ وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّا إِذًا لَّخَاسِرُونَ ﴿١٤﴾ فَلَمَّا ذَهَبُوا بِهِ وَأَجْمَعُوا أَن يَجْعَلُوهُ فِي غَيَابَتِ الْجُبِّ ۚ وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِ لَتُنَبِّئَنَّهُم بِأَمْرِهِمْ هَٰذَا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ﴿١٥﴾ وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ ﴿١٦﴾ قَالُوا يَا أَبَانَا إِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَتَرَكْنَا يُوسُفَ عِندَ مَتَاعِنَا فَأَكَلَهُ الذِّئْبُ ۖ وَمَا أَنتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَلَوْ كُنَّا صَادِقِينَ ﴿١٧﴾ وَجَاءُوا عَلَىٰ قَمِيصِهِ بِدَمٍ كَذِبٍ ۚ قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ أَنفُسُكُمْ أَمْرًا ۖ فَصَبْرٌ جَمِيلٌ ۖ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ ﴿١٨﴾
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میرے بھائی یہاں یہ بات نہیں ہوئی کہ کون حدود سے نکل گیا اور کون نہیں - بات وہی ہے جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے -

حدود وہی ہوں گے جو فورم انتظامیہ طے کرے گی -
ٹهیک هے تو محترم محمد علی جواد بهائی کا تقابل اور موازنہ "دفاع حدیث" والی آئی ڈی سے کرنا ناانصافی هوئی ۔
اخلاق ایسے ہونے چاہیئں کہ مسلم اپنی خطاء تسلیم کرے ، ان اخطاء پر اسے ندامت محسوس هو اور اپنے اللہ سے معافی کا طلبگار هو ۔ هم نا خود پر لعنت کرتے ہیں ناہی اپنے مسلم بهائیوں پر لعنت بهیجتے ہیں ۔ ویسے ابو داود بهائی نے ذاتیات پر گفتگو کہاں کی؟ یہ انداز دفاع پسند نہیں آیا ۔
اللہ ہدایت دے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبتکاتہ!
یہی گزارش @ابن داود بھائی سے بھی ہے
ہم ایک دوسرے کی ذاتیات پر آ جاتے ہیں - اس سے گریز کرنا چاہیے -
@وجاہت بھائی جان! میں کسی کی ذات پر کلام نہیں کرتا، ہاں اس کے کلام پر کلام کیا کرتا ہوں، اور وہ میں بہت شدید کرتا ہوں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ واقعہ حضرت یوسفؑ اور ان کےبھائیوں سے مشابہت رکھتا ہے ۔ جیسے انہوں نے حضرت یوسفؑ کو اندھے کنواں میں پھینک کر سارا ملبہ ایک بھیڑیے پر ڈال دیا تھا بالکل اسی طرح اہلِ کوفہ نے خود حضرت حسین ؓ اور ان کے خاندان کو قتل کر کے سارا کیچڑ امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہ ؓ پر ڈال دیا اور خود جھوٹے محبانِ حسینؓ بن کر صفِ ماتم ہو گئے۔
حضرت یوسف ؑ کے بھائیوں کے بھی یہی اقوال و احوال تھے(ہائی لائیٹ کردہ الفاظ پر ذرا غور کریں):-

قَالُوا يَا أَبَانَا مَا لَكَ لَا تَأْمَنَّا عَلَىٰ يُوسُفَ وَإِنَّا لَهُ لَنَاصِحُونَ ﴿١١﴾ أَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا يَرْتَعْ وَيَلْعَبْ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ﴿١٢﴾ قَالَ إِنِّي لَيَحْزُنُنِي أَن تَذْهَبُوا بِهِ وَأَخَافُ أَن يَأْكُلَهُ الذِّئْبُ وَأَنتُمْ عَنْهُ غَافِلُونَ ﴿١٣﴾ قَالُوا لَئِنْ أَكَلَهُ الذِّئْبُ وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّا إِذًا لَّخَاسِرُونَ ﴿١٤﴾ فَلَمَّا ذَهَبُوا بِهِ وَأَجْمَعُوا أَن يَجْعَلُوهُ فِي غَيَابَتِ الْجُبِّ ۚ وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِ لَتُنَبِّئَنَّهُم بِأَمْرِهِمْ هَٰذَا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ﴿١٥﴾ وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ ﴿١٦﴾ قَالُوا يَا أَبَانَا إِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَتَرَكْنَا يُوسُفَ عِندَ مَتَاعِنَا فَأَكَلَهُ الذِّئْبُ ۖ وَمَا أَنتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَلَوْ كُنَّا صَادِقِينَ ﴿١٧﴾ وَجَاءُوا عَلَىٰ قَمِيصِهِ بِدَمٍ كَذِبٍ ۚ قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ أَنفُسُكُمْ أَمْرًا ۖ فَصَبْرٌ جَمِيلٌ ۖ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ ﴿١٨﴾
مشابہت ان معنوں میں کہ الزام ذئب پر لگا دیا ۔
لیکن یہاں تو تخریب و انتشار کیا گیا اس سانحہ سے بین المسلمین جو تاحال جاری وساری هے اور اللہ جانے یہ کب تک جاری رهیگا ۔
واللہ المستعان
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
دفاع حدیث آئی ڈی بلاک ، اور اس تھریڈ کو لاک کیا جاتا ہے ۔
امید ہے احباب آئندہ اس موضوع سے گریز کریں گے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top