• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یعنی عادی بھیک مانگنے والا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10363904_643452965722976_8911138192616884532_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

آدمی ہمیشہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتا رہتا ہے (یعنی عادی بھیک مانگنے والا) یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس طرح اٹھے گا کہ اس کے چہرے پر ذرا بھی گوشت نہ ہو گا

(صحیح بخاری ، كتاب الزكاة : 1474)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10426704_929819820419621_8423445230350188039_n (1).jpg


آگ کے پتھر

جس نے اپنا مال بڑھانے کے لئے ہاتھ پھیلایا (یعنی مانگا) تو قیامت کے دن اس (لالچی) کے چہرے پرخراش (زخم) ہوں گے اور جہنم کے شدید گرم پتھر ہوں گے ، جنہیں وہ کھا رہا ہوگا ، اب جس کا دل چاہے زیادہ کرے جس کا دل چاہے کم (اپنے لئے جہنم کے پتھر)

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------------------------
(صحيح الترغيب :802)
 
Top