• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یوزر نیم کیسے تبدیل کریں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی کیا ہم اپنا یوزر نیم تبدیل کر سکتے ہیں ۔
اگر یہ ممکن ہے تو کیسے کریں۔
شکریہ
بھائی، کلیم حیدر اور محدث کے دیگر اراکین کی آج سے عید کی چھٹیاں شروع ہیں۔اب ان شاء اللہ ان حضرات کی واپسی اگلے اتوار یا پیر کے روز ہونی ہے۔ تب تک شاید کلیم بھائی سمیت دیگر اراکین فورم پر وقت نہ دے سکیں گے۔
باقی جہاں تک آپ کا سوال ہے تو یوزر نیم آپ خود تبدیل نہیں کر سکتے۔ ہاں اس کے لئے درج ذیل دھاگے میں اطلاع کر دیجئے کہ آپ نیا یوزر نیم کیا رکھنا چاہتے ہیں، ہم ان شاء اللہ آپ کا یوزرنیم اپ ڈیٹ کر دیں گے۔
اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!
والسلام
 
Top